• پی ایس ایل10:زلمی نےیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دیدی

    77
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10 کے22ویں میچ میں پشاورزلمی نےاسلام آبادیونائیٹڈکو6وکٹوں سےمات دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا مگر اس باریہ فیصلہ ان کوراس نہ آیا،یونائیٹڈ نے پہلےکھیلتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے۔جواب ...
  • مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف

    84
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے زیرِ صدارت سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔جس میں خطےکی موجودہ صورتحال ...
  • سندھ طاس معاہدےکی معطلی ،پاکستان کانوٹس دینےکافیصلہ

    91
    0
    سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرپاکستان نےباقاعدہ سفارتی ذرائع سےنوٹس دینےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سندھ طاس معاہدےپرقانونی سبقت رکھتاہے۔ وزارت خارجہ،وزارت آبی وسائل اوروزارت قانون نے ابتدائی ہوم ورک کرلیا،سفارتی ذرائع سےنوٹس میں معاہدےکی معطلی کی ٹھوس وجوہات طلب کی جائیں گی،معاہدےکی معطلی کےخلاف عالمی فورمزپر بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے ...
  • الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا

    108
    0
    عدالت نے الیکشن دھاندلی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اورشیر افضل مروت کی درخواستوں کونمبرلگانےکاحکم دےدیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نےانتخابات دھاندلی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےعام انتخابات دھاندلی کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ...
  • جوڈیشل سروس ٹربیونل کےڈیپوٹیشن ججزکاکیس:عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا

    127
    0
    جوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن  پر آئے ججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس ارباب محمدطاہرنےجوڈیشل سروس ٹربیونل کے ڈیپوٹیشن پرآئےججزواپس بھیجنےکےفیصلےکیخلاف کیس کی سماعت کی۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادہائیکورٹ ایازشوکت اورایڈیشنل اٹارنی جنرل راشدحفیظ عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس ارباب محمدطاہرنےاستفسارکیاکہ کیا18مارچ کاصدارتی نوٹیفکیشن ٹربیونل ...
  • پی ایس ایل 10:زلمی کیخلاف ٹاس جیت کریونائیٹڈکابیٹنگ کافیصلہ

    93
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے22ویں میچ میں پشاورزلمی کےخلاف ٹاس جیت کراسلام آباد یونائیٹڈنےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں پشاورزلمی اوراسلام آبادیونائیٹڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیمیں جیت کےلئے پرعزم ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے 6 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد ...
  • ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ

    108
    0
    شوبزانڈسٹری کےمعروف گلوکاروارث بیگ نےکہاہےکہ جب ہمارے ملک میں مصیبت آئے تو ہم صرف 7 لاکھ فوجی نہیں ہوتے، ان فوجیوں کے پیچھے 25کروڑ کی عوام بھی فوج بن جاتی ہے، ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں ‘ ۔ حال ہی میں گلوکاروارث بیگ کانجی ٹی سےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ ...
  • ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیرسےعوام کی زندگی متاثرہوتی ہے، مریم نواز

    114
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثرہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت لاہورڈویلپمنٹ کاخصوصی اجلاس ہوا،جس میں لاہورڈویلپمنٹ پلان پرپیش رفت کاجائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ نےلاہورڈویلپمنٹ پلان کےلئےماہانہ ٹائم لائن مقررکرنےکی ہدایت کی اورلاہورڈویلپمنٹ پلان کےپہلےفیزکامرحلہ وارجائزہ ...
  • پی ایس ایل10:پوائنٹس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے؟تفصیلات سامنےآگئیں

    118
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10کےپوائٹنس ٹیبل پرکونسی ٹیم آگے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ ملتان سلطانزپی ایس ایل کے7میچ ہارنےوالی پہلی ٹیم بن گئی جس کےباعث ملتان سلطانزٹورنامٹ کے پوائنٹس ٹیبل پرآخری نمبرپرموجودہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے 6 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد ...
  • جنوبی ایشیامیں امن ،استحکام کیلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں ،امریکا

    101
    0
    ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےساتھ کئی سطح پررابطےمیں ہیں،کشیدگی کم کرنےکےلئےخطےکی صورت حال کومانیٹرکررہےہیں،جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں،دونوں ...