Author: Omer Zaheer
یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
اپریل 5, 20251460مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ سوات کے سب سے بڑے اور مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاترسےباہرنکل آئے۔کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔ ...قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل
اپریل 5, 20251150قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی آئی اےمجموعی طورپر56ہزارسےزائدعازمین حج کو280پروازوں سےحجازمقدس پہنچائےگی۔ پی آئی اےکابعدازحج آپریشن12جون سے10جولائی تک جاری رہےگا،پی آئی اےحج آپریشن میں بوئنگ 777اورایئربس 320طیارےآپریٹ کرےگا۔بھٹونےشکست خوردہ قوم کومایوسی کی راکھ سےنئی زندگی دی،بلاول بھٹو
اپریل 4, 20251790چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ذوالفقار بھٹو نے شکست خوردہ قوم کو مایوسی کی راکھ سےنئی زندگی دی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکاشہیدذوالفقارعلی بھٹوکی برسی پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ شہیدذوالفقارعلی بھٹوکوخراج عقیدت پیش کرتےہیں، ذوالفقار بھٹو پاکستان کےپہلےبراہ راست منتخب وزیراعظم تھے، شہید ذوالفقاربھٹونےفولادی حوصلےکےساتھ قیادت سنبھالی ،محنت کش طبقےکوبااختیاربنایااورانہیں ان کے ...ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتا ہے، نواز شریف
اپریل 4, 20251060قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتاہے۔ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نے بجلی کےنرخ میں ریکارڈکمی پروزیراعظم شہبازشریف کو مبارکبادپیش کی اوربجلی کے نرخ کم کرنےپروزیراعظم کی ٹیم کوبھی سراہا۔ نوازشریف کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی کاوشوں سےملک درست سمت پرگامزن ہوچکاہے،بجلی سستی ...بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری
اپریل 4, 20251930بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بعد کس شرح سے بل آئے گا؟تفصیلات جاری کردی گئیں۔ حکومت نے عوام کو بجلی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیا ہے جس سے گھریلو، کمرشل، صنعتی اور جنرل سروسز کے صارفین کو نمایاں فائدہ پہنچے گا اور اس ریلیف ...9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکی حکومتی اپیلیں سماعت کیلئےمقرر
اپریل 4, 202513109مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےحکومتی اپیلیں سماعت کےلئےمقررہوگی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں3رکنی بینچ اپیلوں پرسماعت کرےگا ،دیگرججزمیں جسٹس شفیع صدیقی اورجسٹس شکیل احمدبینچ کاحصہ ہوں گے۔ 9مئی کےملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکےلئےپنجاب حکومت نےسپریم کورٹ میں اپیلیں دائرکررکھی تھیں،جواب سماعت کےلئےمقررہوگئی ہیں۔ جی ایچ کیوحملہ کیس ...سموگ کےتدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
اپریل 4, 2025680سموگ کےتدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے سموگ کےتدارک کےلئےموثراقدامات نہ کرنےکےخلاف درخواستوں پرسماعت کی۔ عدالت نےپانی ضیاع پرہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ جسٹس شاہدکریم نےریمارکس دئیےکہ پانی ضائع کرنےوالی سوسائٹیزکے دفاترسیل اورمقدمات درج کیےجائیں۔ عدالت نےپانی ضائع کرنےوالی ہاؤسنگ سوسائیٹزکو5لاکھ جرمانہ کرنےکاحکم ...ایپل کے کون سے فونز اور آئی پیڈ نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے ...
اپریل 4, 20251900آئی فون صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کے کون سے فونز نئے آئی او ایس 19 اپڈیٹ سے محروم رہیں گے؟آئی پیڈ ماڈلز کی بھی سپورٹ میں کمی متوقع،ایپل کے صارفین کیلئے اہم معلومات سامنے آ گئیں۔ ایپل نے جون 2025 میں ہونیوالی ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس میں آئی او ...چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر’ ’اے آئی امیج جنریشن ‘‘ نے تہلکہ مچا ...
اپریل 4, 20251290چیٹ جی پی ٹی کے نئے فیچر اے آئی امیج جنریشن نے تہلکہ مچا دیا۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین کے مطابق اے آئی امیج جنریشن کا نیا فیچر جاری کرنے کے بعد چیٹ جی پی ٹی ریکارڈ ترقی کر رہی ہے۔اے آئی اسسٹنٹ ،جو اب ایپ کے ...شعبہ تعلیم میں انقلاب: ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے ...
اپریل 4, 20251530پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا کرنے کا سامان، ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی طلبا کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان،ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 ہزار پاکستانی طلبا و طالبات کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھائی جائیں گی۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









