• وزیراعلیٰ مریم نوازنےکارکردگی میں سب کوپیچھےچھوڑدیا

    173
    0
    وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی نےپنجاب کےعوام کےدل جیت لیے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نےسروےرپورٹ جاری کردی۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نے36اضلاع میں سروےکےنتائج جاری کردئیے۔ سروےرپورٹ کےمطابق پنجاب کے62فیصدعوام نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی کو غیر معمولی قراردیا،تعلیم اورصحت کےشعبےمیں 73 اور 68فیصدعوام نےوزیراعلیٰ ...
  • جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے،نیلم منیرنےشوبزانڈسٹری چھوڑدی؟

    168
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےکہاہےکہ جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے اور نہیں میں شوبز نہیں چھوڑ رہی۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ نیلم منیرکےحوالےسےکچھ عرصہ سےسوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارہ نےشادی کےبعدشوبزانڈسٹری چھوڑ دی ہے۔ اداکارہ نیلم منیرنےشوبزچھوڑنےکی خبروں پرلب کشائی کرتےہوئےاس بات کی تردیدکردی ...
  • چیمپئنزٹرافی فائنل:نیوزی لینڈکاٹاس جیت کربھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ

    117
    0
    انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں نیوزی لینڈ نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئےپرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےنیوزی لینڈکےکپتان میچل سینٹزکاکہناتھاکہ کوشش ہوگی ...
  • انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کافائنل آج،نیوزی لینڈاوربھارت ٹکرائیں گے

    177
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کافائنل آج ہوگا،نیوزی لینڈ اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ آج اتوارکودبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائےگاجس میں بھارت اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ پوائنٹس ٹیبل کی پوزیشن : ...
  • ہنڈا کی ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف

    141
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، ہنڈا نے ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی کاریں متعارف کروا دیں ۔ مشہور کار ساز کمپنی ہنڈا نے ڈرائیور کے موڈ کے مطابق چلنے والی الیکٹرک کاروں کے 2 ماڈلز متعارف کروا دیے۔ہنڈا نے دو نئی الیکٹرک کاروں کے ماڈلز ...
  • چیمپئنزٹرافی فائنل:دبئی پولیس کی قوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری

    178
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ کےلئے دبئی پولیس نےقوانین کی خلاف ورزی پروارننگ جاری کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ اتوارکوبھارت اورنیوزی لینڈکےدرمیان دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا۔ دبئی پولیس نےشائقین کرکٹ کےلئےقوانین کی ...
  • غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف سخت ایکشن کافیصلہ

    190
    0
    غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکیوں اورافغانیوں کیخلاف 31مارچ کےبعدسخت ایکشن کافیصلہ کرلیاگیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا پروگرام (آئی ایف آر پی) یکم نومبر 2023 سے نافذ العمل ہے ، جس کے تحت غیر ملکیوں کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری ہے ...
  • آئی ایم ایف نےپاکستانی مالیاتی تجاویزمیں تضادکی نشاندہی کردی

    144
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)حکام نےپاکستانی حکام کی مالیاتی تجاویز میں تضادکی نشادہی کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی مذاکراتی ٹیم نےگردشی قرضےسے نمٹنےکیلئے انوکھا فارمولہ تیارکرلیا،آ ئی ایم ایف ٹیکنیکل مشن کوبجلی کےبل بڑھاکرگردشی قرضہ واپس کرنے کی تجویزپیش کی گئی،ساتھ ہی اضافی ٹیکس نہ لگانےکافارمولہ بھی دیا گیا، ...
  • کون ہوگاکرکٹ کاچیمپئن؟فیصلہ کن گھڑی قریب

    128
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاسہراکس کےسرسجےگا،بھارت میدان مارےگایا پھرنیوزی لینڈبازی جیتےگا۔فائنل میچ اتوارکوکھیلاجائےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ کاصرف فائنل میچ باقی رہ گیاجوکہ اتوارکوبھارت اورنیوزی لینڈکےدرمیان کھیلاجائےگا۔ میگاایونٹ کافائنل میچ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بھارت اورنیوزی لینڈکےمابین کل کھیلاجائےگا،میچ ...
  • بچےاورخواتین وزیراعلیٰ کی ریڈلائن ہیں،عظمیٰ بخاری

    125
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ خواتین اوربچےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ریڈلائن ہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ تشددکی شکارخواتین کوقانونی معاونت فراہم کررہے ہیں، لائیوسٹاک کےحوالےسےبھی پروگرام ترتیب دیاجارہاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نواز نےکہاکہ بچوں اورخواتین پرتشددمیری ریڈلائن ہے،وزیراعلیٰ نےجب حلف لیاتوبولاتھاکہ خواتین پرتشددہماری ریڈلائن ہے،دھی رانی پروگرام کےتحت بھی ...