Author: Omer Zaheer
عالمی مارکیٹ میں سونےچاندی اورپلاٹینیئم کےنرخ میں اضافہ
مارچ 5, 20251060عالمی مارکیٹ میں سونے،چاندی اورپاٹینیئم کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔عالمی معاشی غیریقینی صورت حال سےقیمتی دھاتوں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی۔ سونےکی فی اونس قیمت22ڈالرکےاضافےسے2ہزار916ڈالرہوگئی ،چاندی کی فی اونس قیمت27سینٹ کےاضافےسے32ڈالرہوگئی جبکہ فی اونس پلاٹینیئم 10ڈالرکےاضافےسے973ڈالرمیں فروخت ہورہی ہےاورتانبےکی فی پاؤنڈقیمت 13سینٹ کی کمی سے4.23ڈالرہوگئی۔ دوسری جانب کرپٹوکرنسی بٹ کوائن اورایتھریم ...پہلاسیمی فائنل،بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دیکرفائنل میں جگہ بنالی
مارچ 4, 20251310انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت نےآسٹریلیاکو4وکٹوں سےشکست دےکرفائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلےگئےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اور آسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔آسٹریلیانےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےآخری اوورمیں 264رنزبنائے۔بھارت نے265رنزکاہدف 48.1اوورمیں 6وکٹوں کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ بھارت کی اننگز: بھارت کی جانب سےاننگزکاآغازشمبن گل اورکپتان ...یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف
مارچ 4, 20251820یوٹیوب ویڈیو شارٹس میں مصنوعی ذہانت کا نیا فیچرمتعارف،یوٹیوب نے ویڈیو شارٹس بنانے کیلئےآرٹی فیشل انٹیلی جنس کا نیا فیچر شامل کر لیا۔ نئے ویڈیو جنریشن ماڈل سے مصنوعی ذہانت سے ویڈیوز کلپس تیار کی جا سکیں گی، جنہیں یوٹیوب شارٹس ویڈیوز میں شامل کیا جا سکے گا۔ کمپنی کا ...یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں،بشریٰ انصاری
مارچ 4, 20251160پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نےکہاہےکہ یوٹیوبرز پر نہیں ان کو دیکھنے والوں پر حیران ہوتی ہوں۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری نےایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں اداکارہ نےاپنےتجربےاورڈیلی وی لاگنگ کرنے والے یوٹیوبرز کے حوالے سے گفتگو کی۔ بشریٰ انصاری کاکہناتھاکہ ...بیرسٹرسیف کےبیان پرعظمیٰ بخاری کاردعمل آگیا
مارچ 4, 20251530خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف کےبیان پروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےردعمل دیتےہوئےہفتے بھر کا مینیو بتادیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کوسحر افطارمیں کچھ فراہم نہیں کیاجاتامجبوراًدونوں کونہارمنہ روزہ رکھناپڑتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ہفتے میں3 دن ...پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیرقانونی تنظیم ہے،اکبرایس بابر
مارچ 4, 2025860تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ڈھونگ رچا رہی ہےیہ غیر قانونی تنظیم ہے۔ انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کےبعدالیکشن کمیشن کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئے اکبرایس بابرکاکہناتھاکہ ہمیں تو ڈر ہے کہ کہیں پھر سے الیکشن کا وقت نہ آ ...جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، جسٹس جمال مندوخیل
مارچ 4, 20251140سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی ...دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی اسکواڈ کااعلان ،نام سامنےآگئے
مارچ 4, 20251430دورہ نیوی لینڈکےلئے قومی ٹیم کےون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا۔ محمدرضوان ون ڈےٹیم کےکپتان ہوں گے،سلمان آغا،عبداللہ شفیق اور ابرار احمدون ڈےاسکواڈ میں شامل جبکہ عاکف جاوید،بابراعظم ،فہیم اشرف،امام الحق ٹیم کاحصہ ہونگے،خوشدل شاہ،محمدعلی،وسیم جونیئر، عرفان خان کو ون ڈےٹیم میں شامل کرلیاگیااورنسیم شاہ،سفیان مقیم اورطیب طاہربھی ون ڈےاسکواڈکاحصہ ...چیمپئنزٹرافی:پہلاسیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
مارچ 4, 20251050انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھارت کےخلاف آسٹریلیا نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی میں کھیلےجارہےآئی سی سی چیمپئنزٹرافی کےپہلےسیمی فائنل میں بھار ت اورآسٹریلیاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔دونوں ٹیموں کےکپتان جیت کےلئے پرعزم ہیں۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے آسٹریلیاکےکپتان اسٹیو اسمتھ کاکہناتھاکہ کوشش ہوگی بڑا ...رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل
مارچ 4, 20251470ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران ریلوے کے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ پاکستان ریلویز نے رمضان المبارک میں اپنے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے۔رمضان المبارک میں بکنگ آفس کی پہلی شفٹ ساڑھے سات بجے شروع ہو گی اور ساڑھے بارہ بجے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









