Author: Omer Zaheer
سیاحت کا فروغ :سری لنکا کا 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا ...
مارچ 13, 20251500سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،سری لنکا نے 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے محکمہ امیگریشن کی جانب سے فری ویزے جاری کرنے کا فیصلہ ملک کے سیاحتی سیکٹر کو ترقی دینے کیلئے کیاگیا ہے۔اس سلسلے میں فری سیاحتی ...سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق شعور اور آگہی دینے کا فیصلہ
مارچ 13, 20251810طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق آگہی دینے کا فیصلہ،محکمۂ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے آگہی و شعور دینے کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔ اس مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ’گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ ...پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
مارچ 13, 20251380نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی۔ پاکستان میں آٹو سیکٹر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے کہ صرف ماہِ فروری میں گاڑیوں کی فروخت میں 29 فیصد کمی ہو گئی۔آٹو سیکٹر میں الیکٹرک ...ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے
مارچ 13, 20251500ماضی کے نامور اداکار و ہدایتکار کیفی کو ہم سے بچھڑے16 برس بیت گئے۔ کیفی کا پورا نام کفایت حسین بھٹی تھا اور وہ مشہور گلوکار، اداکار، ہدایتکار اورٹی وی کمپیئر عنایت حسین بھٹی کے چھوٹے بھائی تھے ۔ کیفی بطو اداکار وہدایتکار فلم انڈسٹری کا ایک قابل ذکر نام ...بارشیں ہی بارشیں:14سے 16 مارچ تک کہاں بارشیں ہو ں گی؟
مارچ 13, 20251230بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے14سے 16 مارچ تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم 14 مارچ کو داخل ہوگا، جس کے زیر اثر 16 مارچ تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ...بیروزگاری میں اضافہ،پنجاب حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
مارچ 13, 20251480پنجاب میں بیروزگاری مزید بڑھ گئی۔ حکومت نے ڈگریاں تھامے بیروزگار نوجوانوں کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔ پنجاب حکومت بھی وفاق کے نقش قدم پرچل پڑی۔وفاق میں بڑے پیمانے پر سرکاری اسامیاں ختم ہونے کے بعد پنجاب حکومت نے بھی آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔مریم نواز کے ...افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھو بیٹھے ہیں، بلاول بھٹو
مارچ 13, 20251190چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہے کہ افسوس ہےدہشتگردی کیخلاف جوکامیابی حاصل کی ہم وہ کھوبیٹھےہیں،ہم اس قت ماضی سےزیادہ خطرناک دورسےگزاررہےہیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نے بھر پور احتجاج اورنعرےبازی کی ۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھاکہ ...کم سےکم نقصان ،دہشتگردی کیخلاف آپریشن کی تاریخ رقم کی گئی ،وزیردفاع
مارچ 13, 20251750وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ کم سےکم نقصان میں بہترین کارکردگی دکھائی گئی،دہشت گردی کیخلاف آپریشن کی ایک تاریخ رقم کی گئی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں اپوزیشن نےبھرپوراحتجاج اورنعرےبازی کی ۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ دہشت گردی خواہ کہیں سےبھی ...جعفرایکسپریس حملہ:دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں،ترجمان دفترخارجہ
مارچ 13, 20251230ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بلوچستان میں جعفرایکسپریس پر حملہ،دہشتگردی کےپیچھےبیرونی ہاتھ شامل ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاپریس بریفنگ کےدو ران کہناتھاکہ نائب وزیراعظم نےسعودی عرب میں فلسطین کی صورتحال پراجلاس میں شرکت کی،نائب وزیراعظم نےمسئلہ فلسطین کےحوالےسےاپنےمؤقف سےآگاہ کیا،اسحاق ڈارنےجدہ میں مختلف ممالک کےوزرائےخارجہ سےملاقات کی ...وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرکوئٹہ پہنچ گئے
مارچ 13, 20251620وزیراعظم شہبازشریف بلوچستان کی صورتحال کےپیش نظر ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےوزیراعظم کااستقبال کیا۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،احسن اقبال، وزیراطلاعات عطاتارڑاورخالدمگسی وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔وزیراعظم کوجعفرایکسپریس حملے کے بعدپیشرفت سےآگاہ کیاجائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف امن وامان کی صورتحال کےجائزہ اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔دورے کے دوران ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









