Author: Omer Zaheer
امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ
فروری 20, 20251820امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن فنڈنگ منجمدکردی،وفاقی بھرتیوں پرپابندی لگائی ،ہم نے4ہفتوں کےدوران انتظامیہ میں بہت اہم تبدیلیاں کیں،بائیڈن انتظامیہ چارسال میں کوئی تبدیلی نہ لاسکی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ امریکہ خوبصورت ملک ہے،لوگوں کویہاں ...امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
فروری 20, 20252410امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف باری اورحادثات میں درجنوں افرادزخمی ہوگئے،اُدھرریاست ٹینسیی ،اوہائیو،جنوبی ٹیکساس اور مونٹانا سردموسم کی لپیٹ میں آگئے۔ امریکہ کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت منفی40ڈگری تک گرگیا،امریکہ بھر میں ...چیمپئنزٹرافی:بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربنگلہ دیش کابیٹنگ کافیصلہ
فروری 20, 20252070انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ دبئی میں کھیلےجارہےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئےبنگلہ دیش کےکپتان نجم الحسن شانتو ...آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا
فروری 20, 20251460مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر دی۔ آئرلینڈ نے گزشتہ سال چنیدہ افراد کو کوئی کام نہ کرنے کے بدلے ماہانہ5 لاکھ 36 ہزار روپے تک دینے کا اعلان کر دیا ،تاکہ دیکھا جا ...والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ
فروری 20, 20251870والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا سیاحت کے فروغ کیلئے ورلڈ سینٹر فار پنجابی اور جیانہ ٹریولز کے ساتھ مفاہمت نامہ طے پا گیا۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ورلڈ سینٹر فار پنجابی اور جیانہ ...پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
فروری 20, 20251370ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر جاری کی ...مسافروں کی سہولت کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بڑا اقدام
فروری 20, 20251400مسافروں کی سہولت کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام،قومی ایئر لائن کا عنقریب اندرون ِ ملک کے ساتھ یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کا اہتمام،پی آئی اے نے اپنے مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اقدام کرتے ہوئے ٹکٹ خریداری مزید آسان کردی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی ...دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
فروری 20, 20251670ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے آئی فون کے ڈیزائن میں نمایاں تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں ۔مختلف لیکس کے مطابق ایپل کا نیا ڈیزائن آئی فون ...پاکستان کوبڑادھچکا،فخرزمان انجری کاشکار،چیمپئنزٹرافی سےباہر
فروری 20, 20251770شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر،نیوزی لینڈسےشکست کےبعدپاکستان کو بڑ ادھچکا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوگئے۔ گزشتہ روزکراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرفخرزمان دوران فیلڈنگ انجری کاشکار ہوکر کچھ دیر کےلئے گراؤنڈ سے باہر چلےگئےتھے۔ ذرائع پی سی بی کےمطابق ...چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سےملاقات ،اعلامیہ جاری
فروری 20, 20252340چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی دعوت پر وزیراعظم شہبازشریف نےملاقات کی،ملاقات چیف جسٹس کی ریفارمز ایجنڈے کاحصہ ہے،چیف جسٹس نےعدالتی پالیسی سازکمیٹی اجلاس کاایجنڈابھیج کرتجاویزمانگی تھیں۔ اعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس کاکہناتھاکہ عدالتی پالیسی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









