Author: Omer Zaheer
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا
جنوری 6, 2026510پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، 100 انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا۔ کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں 100 انڈیکس میں ایک ہزار 109 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 305 پوائنٹس پر ...جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: سماعت بغیر کارروائی ملتوی
جنوری 6, 2026430بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ ...دھنداندھادھند:موٹروےمختلف مقامات سےبند،فلائٹ آپریش متاثر
جنوری 6, 2026590دھنداندھادھند،حدنگاہ کم ہونےکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئےبندکردیاگیاجبکہ شدیددھندکی وجہ سےفلائٹ آپریش بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم3رجانہ انٹرچینج اورالہڑانٹرچینج ٹریفک کیلئے بندرہی،اُدھرموٹروےایم 2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بندرہی۔ ترجمان موٹروےپولیس کابتاناہےکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی ،لاہورملتان موٹروےایم3پردھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بندرہا،اُدھرپنڈی بھٹیاں ملتان موٹروے ایم 4 دھندکی وجہ ...آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
جنوری 6, 2026840آج کہاں بارش اور کہاں برفباری ہو گی؟محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمالی بلوچستان، خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، گلگت بلتستان، کشمیر،ملکہ کوہسار اور گلیات میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔دوسری طرف ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ ...امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملہ، کھڑکیاں توڑ دی گئیں، مشتبہ ...
جنوری 5, 2026610امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر رات کے وقت نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے، جس میں متعدد کھڑکیاں توڑ دی گئیں۔ اس حملے کے بعد سیکرٹ سروس اور مقامی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ سیکریٹ سروس ...سپیکرقومی اسمبلی سے عامر ڈوگر کی ملاقات، محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا ...
جنوری 5, 2026780سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کےچیف وہپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی اور اپوزیشن لیڈر سے متعلق عدالتی دستاویزات اسپیکر کے حوالے کیں۔ تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کےدرمیان قومی ...جس کاضمیرزندہ ہےوہ26 اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا،سہیل آفریدی
جنوری 5, 2026540وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ جس کاضمیرزندہ ہےوہ26ویں اور27ویں ترمیم کیخلاف کھڑاہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کاکہناتھاکہ ظلم اوربربریت کیخلاف بانی پی ٹی آئی کاساتھ دیناہے ،بانی پی ٹی آئی اپنی رہائی کی نہیں فیئرزٹرائل کی بات کرتے ہیں،سزایافتہ شخص کوایئرپورٹ پرریسیو کیاگیاوہاں ہی بائیومیٹرک کیاگیا،آئین وقانون کی بالادستی کیلئےگلےبھی کٹ ...پاکستان کا آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، نیا نظام متعارف
جنوری 5, 2026660حکومت ِ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈسے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا نظام متعارف کرادیا ۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی تکمیل میں ایک اہم قدم ...پہاڑوں پربرفباری: پی ٹی ڈی سی کی سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری
جنوری 5, 2026590پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)نے ملکہ کوہسار مری اور دیگر پہاڑی علاقوں میں ہونیوالی برفباری کے پیش نظر سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شدید موسمی حالات میں غیر ضروری سفر سے گریز اور پہاڑی علاقوں کا رخ کرنے سے ...بلوچستان: خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز
جنوری 5, 2026680وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ صوبے میں خواتین اور طالبات کیلئے پنک بس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے لکھا ہے کہ پنک بس سروس کا مقصد خواتین اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









