Author: Omer Zaheer
سندھ : میٹرک 30 مارچ اور انٹر کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے
فروری 14, 2026680طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کب شروع ہوں گے ؟ تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز عید الفطر کے بعد 30 مارچ سے ہوگا، جبکہ دسویں جماعت کے نتائج یکم جون تک اور نویں جماعت ...پاک بھارت میچ میں صورتحال کیسی ہی کیوں نہ ہوہم ہرطرح سےتیارہیں،سلمان آغا
فروری 14, 2026390قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ پاک بھارت میچ میں صورتحال کیسی ہی کیوں نہ ہوہم ہرطرح سےتیارہیں۔ کولمبومیں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانے کہاہے کہ ہمارےلیےیہ سب پلیئرایک جیسےہیں،عثمان طارق کوآپ سب نےبنایا،وہ ہمارےلیےٹرمپ کارڈہیں،عثمان طارق کےبولنگ ایکشن سےمتعلق بات چلتی رہی ہے،کل بھی ایک ...کراچی: فضائی مسافروں کیلئے نئی کارگو اور مسافر ایئرلائنز لانے کی تیاری
فروری 14, 2026570پاکستانی مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی میں نئی کارگو اور مسافر ایئرلائنز لانے کی تیاری کرلی۔جلد2 ایئر لائن میدان میں آنیوالی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی اور ائیر لائنز نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ کارگو سمیت مسافروں کو اندرون اور بیرون ممالک لانے اور لے جانیوالی دو ایئر لائن ...حکومت اورتحریک انصاف میں مذاکرات ناکام، اسلام آباد کے 3 مقامات پر دھرنا جاری
فروری 14, 2026300اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ، تحریک انصاف کے رہنماؤں کا تین مختلف مقامات پر دھرنا ۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ناکام ...عثمان طارق کے ایکشن پر اعتراضات بے بنیاد قرار
فروری 14, 2026320پاک بھارت ٹاکرے سے قبل پاکستانی باوئلر عثمان طارق کے ایکشن پر بحث شدت اختیار کر گئی،سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری کا پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بڑا بیان،پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا ایکشن درست قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر ...ترکیہ:چوردکان سےسوناچوری کرکےگدھےپرفرار
فروری 14, 2026410ترکیہ میں چورسنارکی دکان سےسوناچوری کرکےگدھےپرفرارہوگیا،پولیس نے کارروائی کرتےہوئے ملزم کوگرفتارکرلیا۔ ترکیہ میں چوری کی انوکھی واردات کا ایک واقعہ سامنےآیاجس میں چور دکان لوٹنے کے بعد گدھے پر سوار ہو کر فرار ہوگیا ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ وسطی ترکی کے علاقے کیسری میں ایک انوکھی ...لاہورہائیکورٹ کادوسری شادی پرپہلی بیوی کو10لاکھ حق مہردینےکاحکم
فروری 14, 2026330لاہورہائیکورٹ نےدوسری شادی پرپہلی بیوی کو10لاکھ حق مہردینےکاحکم دےدیا۔ لاہورہائیکورٹ نےخاتون کی حق مہر،خرچ اورسامان جہیزکی ویلیوکےمطابق رقم دینےکی درخواست منظور کرتےہوئےفیصلہ جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نےفیصلےمیں کہاہےکہ بیوی سےاجازت کےبغیرایک اورشادی پرشوہرپہلی بیوی کو مہر فوری دینےکاپابندہے،فیصلےمیں بغیراجازت شادی پرشوہرکو پہلی بیوی کو10لاکھ حق مہردینےکاحکم دیا گیا،اورطلاق موثرہونےتک پہلی بیوی ...عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئے اپوزیشن اتحاد کا دھرنا
فروری 14, 2026350عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیلئےپارلیمنٹ میں پی ٹی آئی اوراتحادیوں کادھرناجاری ہے۔ عمران خان کی بگڑتی ہوئی طبی صورتحال، خصوصاً ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ جانے کی خبروں پر اپوزیشن اتحادنے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔ اپوزیشن قیادت کےپارلیمنٹ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکراکل کولمبومیں ہوگا
فروری 14, 2026400آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےستائیسویں گروپ میچ میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکاکی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے،میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی برسات جاری ہےجس کےباعث شائقین کرکٹ کاجوش و ولولہ دیدنی ہے،ٹورنامنٹ میں ...موسم بدلنے لگا؛ بہار کی آمد پر کہیں دھوپ، تو کہیں بادلوں کے ڈیرے
فروری 14, 2026420بہار کی آمد پر موسم کا رنگ بدلنے لگا،کہیں دھوپ، کہیں بادلوں کے ڈیرے ، تو کہیں بارش کی پیشگوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق بہار کی آمد کیساتھ بادلوں اور دھوپ میں آنکھ مچولی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









