Author: Omer Zaheer
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ
جنوری 3, 20251930فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے فیس بک اور انسٹا گرام کو اے آئی صارفین سے بھرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے اے آئی کریکٹرز کو اس خیال سے فیس بک اور انسٹا گرام کا حصہ بنایا جا ...سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
جنوری 3, 20251770سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکی گہرائی 18کلومیٹرتھی جبکہ مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
جنوری 3, 20252200عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کےباعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی اےکےمطابق قطرکےقریب سب میرین کیبل میں خرابی کی اطلاع ہے، اےاےای ون کیبل پاکستان کوعالمی انٹرنیٹ ٹریفک سےجوڑتی ہے۔اےاےای ون کیبل 7زیرسمندرکیبل میں سےایک ہے۔ ترجمان کاکہناہےکہ پاکستان میں ...سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
جنوری 3, 20251860سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔جبکہ فاسٹ بولرعامرجمال کی جگہ میرحمزہ کوٹیم میں شامل ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
جنوری 3, 20251570حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالے مذاکرات کے دوسرے دور کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ مشترکہ اعلامیہ کےمطابق پی ٹی آئی نے9مئی اور26نومبرواقعات پرجوڈیشل کمیشن کامطالبہ کیا،پی ٹی آئی کمیٹی ...لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
جنوری 3, 20251760لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھندکےباعث بند جبکہ لاہورسےعبدالحکیم تک موٹروےایم3پر دھندکےباعث ٹریفک معطل رہی،موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں سےعبدالحکیم تک بند،موٹروےایم5پررحیم یارخان سےروہڑی تک دھندکےباعث ٹریفک کانظام معطل اورلاہورسیالکوٹ موٹروےایم11بھی دھندکےباعث بندرہی ۔ ترجمان موٹروےپولیس ...ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
جنوری 2, 20251310وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے ،معاشی استحکام ہوگا توسیاسی استحکام ہوگا،چیلنجزکاباہمی تعاون سےمقابلہ کیا،اللہ نےمددکی۔تمام اشاریےثبوت ہیں یہ سال ترقی وخوشحالی میں معاون ثابت ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایپکیس کمیٹی اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ایس آئی ایف سی کے11ویں اجلاس میں سب کوخوش آمدیدکہتاہوں،سب کونئےسال کی مبارکباددیتاہوں،یہ سال پاکستان کےعوام ...عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
جنوری 2, 20251180بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو کم کیا جاسکتا ہے، فی یونٹ کپیسٹی ادائیگی اورسرچارجز پر نظر ثانی سے نرخ کم ہو سکتے ہیں۔ آپریشنل خامیوں کو بہتر کر کے بجلی کی ...سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
جنوری 2, 20251430سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم اورمعافی کی پٹیشنزدائرکیں،مجموعی طورپر67مجرمان نےرحم کی پٹیشنزدائرکیں،48پیٹشنزقانونی کارروائی کیلئے’کورٹس آف اپیل ‘میں نظرثانی کےلئےارسال کردی گئیں جبکہ 19مجرمان کی پٹیشنزکوانسانی بنیادوں پرقانون کےمطابق منظورکیاگیا۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ ...حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
جنوری 2, 20251420حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی جانب سےاپوزیشن لیڈر عمرایوب، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر،صاحبزادہ حامد رضا، راجہ ناصر عباس اور سلمان اکرم راجہ شریک ہیں۔جبکہ حکومت کی جانب ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









