• انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف

    188
    0
    معروف سوشل میڈیا ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کی نوجوانوں میں مقبول ترین ایپلی کیشن انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کیلئے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کیلئے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس ...
  • ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کیلئے اقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچے گا ،وزیراعظم

    115
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ایف بی آرڈیجیٹائزیشن کےلئےاقدامات سےخزانےکواربوں کافائدہ پہنچےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت محصولات کی بہتری کےلئےاقدامات پراجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوشوگرانڈسٹری میں ویڈیوآلات کی تنصیب اورنگرانی پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ سیمنٹ،ٹوبیکوانڈسٹری کی ویڈیواینالیٹکس کاکام جلدمکمل کیاجائےاورٹیکس چوری اورکم ٹیکس دینےوالی شوگرملزکےخلاف سخت،بلاامتیازکارروائی کی ہدایت ...
  • بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا

    147
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو32مقدمات میں عبوری ضمانت مل گئی ۔ بشریٰ بی بی 26 نومبر سے متعلق راولپنڈی، اٹک اور چکوال کے مختلف تھانوں میں درج 32 مقدمات میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں۔بشریٰ بی ...
  • مجھےشرمندگی ہے،کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا ،نسیم وکی

    169
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارنسیم وکی نےکہاہےکہ مجھےشرمندگی ہےکہ میں نے کامیڈی نائٹس ود کپل میں کام کیا جس کی وجہ سے مجھے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، نہ کوئی پزیرائی ملی۔ اداکارنسیم وکی نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےکیریئرسمیت مختلف قسم کےسوال کئےگئےجن کےانہوں ...
  • سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام

    194
    0
    سندھ حکومت کی وزیر اعلیٰ ہاؤس سیکریٹریٹ کے ملازمین کیلئےخوشخبری ،حکومت سندھ نے چھوٹے ملازمین کوگھرخریدنے کے لیے بغیرسود قرض دینے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ملازمین کو20لاکھ روپے تک قرض دینے پراتفاق کرلیاگیا۔ قرض سکیم پروزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےچیف سیکرٹری کوہدیت کردی ۔ ذرائع کاکہناہےکہ پہلے مرحلے میں ...
  • سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ

    179
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 273400روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کااضافہ ہونےسے10گرام سونا 234396روپےکاہوگیا۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس ملک میں ...
  • ٹیکس قوانین ترمیمی بل: نان فائلر کو نا اہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز

    259
    0
    سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کے لیے 24 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ مجوزہ بل میں نان فائلر کو نااہل شخص کا درجہ دینے کی تجویز اور فائلرزسے حقیقی آمدن و اخراجات کے مطابق ٹیکس وصولی کا پلان ہے۔ مجوزہ بل میں نان ...
  • آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا

    155
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاممکنہ شیڈول سامنےآگیا،ممکنہ شیڈول کےمطابق پاک بھارت میچ23فروری کوہوگا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی بھارت کےمیچوں کےعلاوہ پہلے سےاعلان کردہ شیڈول کےمطابق کھیلی جائےگی،ایونٹ میں بھارت کےمیچ دبئی میں کھیلےجائیں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ ایونٹ کاافتتاحی میچ دفاعی چیمپئن پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان 19فروری کوکراچی میں ...
  • ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    189
    0
    ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، ...
  • بشریٰ بی بی نے9مئی سمیت احتجاج کےتمام23مقدمات میں سرنڈرکردیا

    193
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 9 مئی سمیت احتجاج کے تمام 23 مقدمات میں خود کو سرنڈر کردیا۔ بشریٰ بی بی راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں، بشری بی بی کی گاڑی کو انسداد دہشت گردی عدالت کی حدود میں داخل ...