Author: Omer Zaheer
فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملوث25 مجرمان کوسزائیں سناد یں،آئی ایس پی آر
دسمبر 21, 2024920آئی ایس پی آرنےکہاہےکہ فوجی عدالتوں نےسانحہ9مئی میں ملو ث مجرمان کوسزائیں سنادیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈجنرل کورٹ مارشل نےپہلے مرحلے میں25مجرمان کوسزائیں سنائیں،سزائیں شواہدکی جانچ پڑتال اورمناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کےبعدسنائی گئیں، سزا پانے والے ملزمان کوقانونی تقاضےپورےکرنےکیلئےقانونی حقوق فراہم کئےگئے،9مئی کو ...ریلوے نے بے نظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا
دسمبر 21, 20242130ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے نے بینظیر بھٹو کی برسی پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کر دیا۔پاکستان ریلویز کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ریلوے نے لاہور سے گڑھی خدا بخش کیلئے خصوصی ...اسلام آباد: نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا
دسمبر 21, 20243590وفاقی دارالحکومت کے طلبا و طالبات کی موجیں، اسلام آباد میں نجی سکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا۔ پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (PEIRA) نے وفاقی دارالحکومت کے نجی سکولوں اور کالجوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ...جرمن:کارسوارنےکرسمس مارکیٹ میں ہجوم پرکارچڑھادی،ایک ہلاک،80زخمی
دسمبر 21, 20241110جرمن کی کرسمس مارکیٹ میں ایک شخص نےہجوم پرکارچڑھادی،واقعہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جرمن کے شہرمیگڈےبرگ میں پیش آنےوالےواقعہ کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جرمن حکام کی جانب سے ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی گئی،شبہ ہےکہ ...واٹس ایپ پر اب چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟
دسمبر 21, 20245810واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا۔واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کرنا کس طرح ممکن ہے؟اہم معلومات منظر عام پر آ گئیں۔ چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ٹول ہے، جو بہت تیزی سے ...کینیڈا:وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکیخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں
دسمبر 21, 20241310نیوڈیموکرٹیک پارٹی نےکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکےخلاف تحریک عدم اعتمادکی تیاریاں شروع کردیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جسٹن ٹروڈوکی اہم اتحادی جماعت نیوڈیموکرٹیک پارٹی نے27جنوری کوتحریک عدم اعتمادلانےاعلان کردیا۔اپوزیشن پارٹیوں نےحمایت کردی توجسٹن ٹروڈو اقتدار سے باہر ہوجائیں گے۔ رہنمانیوڈیموکرٹیک پارٹی جگمیت سنگھ کاکہناہےکہ لبرل حکومت ناکام ہوگئی ،نئے انتخابات کرائےجائیں۔ عدم ...حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 20241130مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے۔امن معاہدہ کے بعد معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ اپیکس کمیٹی کےفیصلےکی روشنی میں کرم کواسلحےسےپاک کیاجائےگا،بنکرزکی مسماری یقینی بنائی جائیگی تاکہ خطےمیں پائیدارامن ہو،راستوں کی بندش کی وجہ سےعوامی مسائل کاحکومت کو بخوبی ادراک ہے۔ ...جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 20242800چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا،جس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ایجنڈےکاحصہ ہے،سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت 4جنوری 2025کوختم ہورہی ہے،جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کامعاملہ بھی ایجنڈےمیں شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کی جانب سےآئینی ...جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلےجسٹس منصورکاایک اورخط
دسمبر 21, 20241020جوڈیشل کمیشن اجلاس سےپہلے سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےایک اورخط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوخط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےخط میں لکھاکہ رولزمیں آئینی بینچ کیلئےججزکی تعیناتی کامکینزم ہونا چاہیے ،آئینی بینچ میں کتنےججزہوں اس کامکینزم بنانابھی ضروری ہے،آئینی بینچ میں ججزکی ...دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 20241360دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،حدنگاہ کم ہونےپرموٹروےکومختلف مقامات سے ٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم2کوٹھوکرنیازبیگ سے بابو صابو تک دھندکی وجہ سےبندکردیاگیا،جبکہ موٹروےایم3پرسمندری سےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےگاڑیوں کاداخلہ بند،موٹروےایم4شورکوٹ سےگوجرہ تک دھندکی وجہ سےہرقسم کی ٹریفک کےلئےبندکردی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ شہری زیادہ تردن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں، ڈرائیورز گاڑی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









