• سونےکی قیمت میں بڑااضافہ

    201
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ہونے سےفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونےکی قیمت میں2144 روپے کااضافہ ہونے سے10 گرام سونا 2 لاکھ31 ہزار 396 روپے ...
  • ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں

    141
    0
    ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔ حج پالیسی کےمطابق حج درخواست دیتےوقت درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے جب کہ دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ پالیسی کے تحت بقیہ حج ...
  • قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی

    216
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوقذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی،منصوبےپر کام تیزی سےجاری ہے،مجموعی طور پر 60 فیصد منصوبہ مکمل ہوچکاہے۔فلورز کا کام آخری مرحلے میں ...
  • سری لنکا:ہرینی امرسوریاایک مرتبہ پھروزیراعظم مقرر

    165
    0
    سرلنکامیں ہرینی امر سوریا کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔ میڈیارپورٹ کےمطابق سرلنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی وزیراعظم مقرر کیاہے۔ سری لنکن صدر جنہوں نے عام انتخابات میں 225 رکنی پارلیمنٹ میں 159 نشستیں حاصل کی تھیں ، تجربہ کار وجیتا ...
  • آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج کونسےنمبرپر؟

    94
    0
    سموگ میں کمی کےباوجودبھی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی دنیابھرآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرفضائی آلودگی کےلحاظ آج بھی دنیابھرمیں دوسرے نمبر پر موجود ہے ،شہر کاایئرکوالٹی انڈیکس 307 ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ اولیا کے شہر ملتان میں فضائی آلودگی کا معیار 232 ہو گیا ہےبھارتی شہردہلی میں ایئرکوالٹی انڈیکس ...
  • تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا

    172
    0
    تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم نے کیاقومی ٹیم کی بیٹنگ لائن بُری طرح لڑکھڑاگئی، صاحبزادہ فرحان ایک بار ...
  • شایدہم بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے ایک نیوکلیئر بم ہیں،میکال ذوالفقار

    118
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارمیکال ذوالفقارنےکہاہےکہ شاید ہم واقعی بھارتی فلم انڈسٹری کیلئےایک نیوکلیئر بم ہیں جو ان پر پھٹ جائیں گے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار میکال ذوالفقارکاایک انٹرویوکےدوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ میں پاکستانی اوربھارتی دونوں شوبز انڈسٹریز کی ڈائنامکس سے اچھی طرح واقف ہیں۔ اداکارکابھارتی انڈسٹری میں پاکستانی ...
  • وی پی این کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بےدھڑک ہوکراستعمال کریں، راناثنااللہ

    108
    0
    وزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ نےکہاہےکہ وی پی این کاشریعت سےکوئی لینادینانہیں ہے،بےدھڑک ہوکراستعمال کریں۔ چندروزقبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سےوی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی قرار دیے جانے کے فتوے کے بعد سے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور فتوے کو غلط قرار دیا جا رہا ...
  • حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمداورنگزیب

    157
    0
    وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاپاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ایم ایف اوردیگر مالیاتی اداروں سےرابطہ رہتاہے،حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ حکومتی اقدامات سےمہنگائی اورشرح سودمیں کمی آئی ہے،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ ہورہاہے،وزیراعظم ...
  • یوٹیوب پریمیم سروس سے صارفین کوکیا شکایت ہے؟

    242
    0
    یوٹیوب پریمیم سروس کیا ہے؟ اس کے صارفین کو کیا شکایت ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ان دنوں تمام یوٹیوب صارفین کو کمپنی کی طرف سے قلیل مدت کیلئے پریمیم ورژن کے استعمال کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ یوٹیوب پریمیم کا سب سے بڑا سیلنگ پوائنٹ یہ ہے کہ یہ ...