Blog
فیلڈمارشل عاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل
اگست 4, 20251120فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی قیادت میں پاکستان نئےدورمیں داخل ہورہاہے۔ 3اگست کوبرطانوی جریدےدی اکانومسٹ میں شائع مضمون میں فیلڈمارشل سید عاصم منیرکوخراج تحسین پیش کیاگیااوراُن کی پاک امریکی تعلقات کی کوششوں کو سراہا ...پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا،وزیراعظم
اگست 4, 2025950وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پولیس نےاپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کادنیامیں لوہامنوایا۔ یوم شہدائےپولیس پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پولیس کےہزاروں شہداہمارا فخر ہیں، پولیس افسران وجوان امن کےقیام اورفرض کی ادائیگی میں ...یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا
اگست 4, 2025830یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ روزیمن کےصوبے ابیان کے علاقے احور کے قریب بحیرہ ...تحریک انصاف کا اسلام آباد میں احتجاج اور جلسہ منسوخ
اگست 4, 20251040تحریک انصاف نےشہراقتداراسلام آبادمیں احتجاج اورجلسہ منسوخ کردیا۔ تحریک انصاف نے5اگست کواحتجاج کےحوالےسےاپنی حکمت عملی تبدیل کرلی،پی ٹی آئی نے5اگست کااحتجاج اورجلسہ اب 14اگست تک ملتوی کردیاہے۔ پی ٹی آئی کی تحریک ...پاکستان نےویسٹ انڈیزکو13رنزسےشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
اگست 4, 20251400پاکستان نےویسٹ انڈیز کو 13 رنز سے شکست دےکرٹی ٹوئنٹی سیریزاپنےنام کرلی۔ امریکاکےشہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت ...ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل، شدید بارشوں کی پیشگوئی
اگست 4, 20251480بادل کھل کر برسیں گے،ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےمتعلقہ محکموں سمیت سیاحوں اور شہریوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ سمیت ...ملکی دفاع مضبوط،پاک فوج میں جدید ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کااطمینان کااظہار
اگست 2, 20251010ملکی دفاناقابل تسخیربنانےکےلئے پاک فوج کے بیڑے میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل کیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیرنےملتان گیریژن کا دورہ ...توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت،ایک اورگواہ کابیان قلم بند
اگست 2, 2025770توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک اورگواہ کابیان قلم بندکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمندنے توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی ...ایرانی صدر2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
اگست 2, 20251040ایرانی صدرمسعودپزشکیان 2روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان کالاہورپہنچنےپرعلامہ اقبال ایئرپورٹ پرقائدن لیگ نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپرتپاک استقبال کیا۔شانداراستقبال پرمسعودپزشکیان نےنوازشریف اورمری نوازکاشکریہ اداکیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم پاکستان ...اسلام آبادہائیکورٹ :آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری،6سنگل ،1ڈویژن بینچ تشکیل
اگست 2, 2025910اسلام آبادہائیکورٹ کاآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا،6سنگل اورایک ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ ججزروسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس بابرستارعدالتی تعطیلات کےبعدواپس آگئےہیں،چیف جسٹس سرفرازڈوگر،جسٹس محسن اخترکیانی ،جسٹس طارق محمودجہانگیری سنگل بینچ میں شامل ہوں گے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















