Blog
یوم آزادی کی مناسبت سےآئی ایس پی آرکانیانغمہ جاری
اگست 2, 20251100یوم آزادی کےموقع پرآئی ایس پی آرنے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنیانغمہ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سےجاری کیےگئے’’دل سےپاکستان‘‘کےعنوان سےنغمہ معرکہ حق میں عظیم فتح کی یادگار کےطورپرپیش کیاگیا،جس میں وطن کے ...عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟بانی پی ٹی آئی نےوضاحت دیدی
اگست 2, 20251000عمران خان کےبیٹےپاکستان آئیں گےیانہیں؟جیل میں قیدبانی تحریک انصاف نےوضاحت دےدی۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ ان کی اپنے ...علیمہ خانم کوبھی بھائی کی طرح جھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے،عظمیٰ بخاری
اگست 2, 20251050صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ علیمہ خانم کوبھی اپنےبھائی کی طرح تسلسل سےجھوٹ بولنےکی عادت پڑگئی ہے۔ اپنےایک بیان میں صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ کبھی کہتی قاسم وسلمان پاکستان آرہے ...خیبرپختونخواحکومت کاڈیڈک چیئرمینزکیلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ
اگست 2, 2025720خیبرپختونخواحکومت نےڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمینزکےلئےلگژری گاڑیاں خریدنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 26فوربائےفورگاڑیاں خریدنےپر40کروڑ30لاکھ روپےلاگت آئےگی،گاڑیاں دومرحلوں میں خریدی جائیں گی،ڈیڈک چیئرمینزکےپاس موجودہ گاڑیاں اپنی مدت مکمل کرچکی ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ 2014کےبعدکسی ...26نومبراحتجاج کاکیس، غیرحاضرملزمان کیخلاف اشتہاری کاپراسس شروع
اگست 2, 202588026نومبراحتجاج کےکیس میں عدالت نےمسلسل غیرحاضرملزمان کےخلاف اشتہاری کاپراسس شروع کردیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےپی ٹی آئی کارکنان کےخلاف26نومبر احتجاج پردرج مقدمات کےکیسزکی سماعت کی۔ عدالت ...رواں برس محروم رہنےوالےعازمین آئندہ سال بغیر اضافی رقم کے حج ادا کرینگے
اگست 2, 2025680حج سےمحروم رہ جانیوالےعازمین کیلئےخوشخبری،آئندہ برس بغیراضافی رقم کےحج اداکریں گے۔ ذرائع کےمطابق حج سےمحروم رہ جانےوالےعازمین آئندہ برس حج کرسکیں گے،پرائیویٹ آپریٹرزعازمین حج سےکوئی اضافی رقم نہیں لیں گے،تنظیم ہوپ نے ...برطانوی عدالت نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردیدیا
اگست 2, 2025980برطانیہ کی سپریم کورٹ نےکارفنانس کمیشن سےمتعلق تاریخی فیصلےکوکالعدم قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فیصلےسےبینکوں کواربوں پاؤنڈکے ممکنہ ہرجانے سے نجات ملی ہے،عدالت نےقراردیاکہ کارڈیلرزفنانسنگ کابندوبست کرتےہیں،بینک کمیشن کےذمہ دارنہیں ...واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش
اگست 2, 2025690واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر، واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر فیس بک اور انسٹاگرام کے فیچر کی آزمائش ...سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا
اگست 2, 20251100طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،خیبرپختونخوا کے سکولوں میں داخلے بڑھانے اور معیاری تعلیم کیلئے علم پیکٹ پروگرام کا اجرا کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق 8 اضلاع کے ...پنجاب حکومت اور پاکستان ریلویز کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ
اگست 2, 20251330ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پنجاب حکومت اور ریلوے کا مشترکہ گرین کوریڈور منصوبہ سامنے آ گیا ۔ پنجاب حکومت نے پاکستان ریلویز کے اشتراک سے لاہور میں گرین کوریڈور منصوبہ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















