Blog
امریکی مرکزی بینک کی گورنرایڈریاناکگلرکا مستعفی ہونےکااعلان
اگست 2, 20251510امریکی مرکزی بینک کی گورنر ایڈر یانا کگلرنےاپنی مدت ملاز مت سےقبل مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ ترجمان امریکی مرکزی بینک کاکہناہےکہ گورنرایڈریاناکگلرکو8اگست کوعہدہ چھوڑدیں گی،مرکزی بینک کی گورنرکی مدت ملازمت اگلےسال 31جنوری تک ...فخرپاکستان ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن جاری
اگست 2, 2025730فخرپاکستان اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم انجری کاشکار،روڈٹوریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے۔ اولمپک گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی گزشتہ ماہ پنڈلی کےمسلزکی سرجری ہوئی تھی، ارشدندیم کاروڈ ٹو ریکوری سیشن انگلینڈمیں جاری ہے،وہ ان دنوں اپناری ...والدسےملنااورآوازبلندکرناعمران خان کےبیٹوں کاحق ہے،سلمان اکرم راجا
اگست 2, 20251340سیکرٹری جنرل تحریک انصاف سلمان اکرم راجانےکہاہےکہ والد سے ملنا اور آواز بلندکرنابانی پی ٹی آئی عمران خان کےبیٹوں کاحق ہے۔ پشاورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پی ٹی آئی کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجاکاکہناتھاکہ بانی ...یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے،لوگ خوف وہراس میں مبتلا
اگست 2, 20251370یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں ہفتہ کی صبح زلزلے ...اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اگست 2, 20251400مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے مہینے ...پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری
اگست 2, 20252270پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تین ملکی سیریز29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں ہو گی،ہر ٹیم حریف ٹیموں سے ...ایرانی صدروفد کےہمراہ دورہ پاکستان کےلئےآئیں گے
اگست 1, 20251000خوش آمدید،ایرانی صدرمسعودپزشکیان اعلیٰ سطحی وفدکےہمراہ دوروزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نےبتایاکہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم پاکستان شہبازشر یف کی دعوت پرپاکستان کادورہ کررہےہیں،جوکہ 2 ...شوٹنگ کےدوران صباقمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 1, 2025870پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرکوشوٹنگ کےدوران دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر قائداعظم انٹرنیشنل ہسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق صباقمرکوشوٹنگ کےدوران دل کی تکلیف ہوئی جس ...ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے
اگست 1, 20251250وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کےنئےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کےاعدادوشمارکےمطابق وفاقی اورصوبائی حکومتیں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پرلانےمیں ناکام رہی،ملک میں چینی کی زیادہ سےزیادہ قیمت190روپےفی کلو تک ہے،کراچی ...بھارت غلط معلومات، جنگی جنون سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے،پاکستان
اگست 1, 20251020ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ بھارت غلط معلومات، جنگی جنون اور بڑھک بازی سے خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے جبکہ پاکستان خطےمیں امن، استحکام اور بامقصد مذاکرات کا ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















