Blog
اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ
اگست 1, 20251130وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد میں گاڑیوں کو ڈیجیٹل کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد کے شہریوں کیلئے گاڑی کے کاغذات ساتھ رکھنے کی پریشانی ختم ہونے ...لیجنڈز لیگ:آسٹریلیاکوشکست،جنوبی افریقہ نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
اگست 1, 2025790لیجنڈز لیگ کےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نےآسٹریلیاکوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں کھیلےگئےلیجنڈز لیگ کےدوسرےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نےٹاس جیت کر آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ جنوبی ...عدالت نےجمشیددستی کی نااہلی کیخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا
اگست 1, 20251220لاہورہائیکورٹ نےجمشیددستی کی نااہلی کےخلاف درخواست کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےگزشتہ سماعت کاحکم جاری کیا۔ تحریری حکم میں کہاگیاکہ عدالت ...امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا
اگست 1, 20251400امریکانےپاکستان پر19فیصدٹیرف عائدکردیا، صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیرف سےمتعلق ایگزیکٹوآرڈرجاری کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ بنگلہ دیش پر20فیصد،اسرائیل پر15 فیصد ٹیرف عائد،جنوبی افریقہ پر30 اورسوئنزرلینڈپر39فیصدٹیرف عائدکیا گیا، بھارت پر25فیصدجبکہ کینیڈاپر25سےبڑھاکر35فیصدٹیرف عائد کیا گیا۔ ترجمان وائٹ ...مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ
اگست 1, 20251530مون سون کی مزیدبارشوں کا الرٹ جاری، اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ،محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں بارش ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا
اگست 1, 20251150وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...گرفتاری کاخدشہ،رہنماپی ٹی آئی حماداظہرایک مرتبہ پھر روپوش
اگست 1, 20251550تحریک انصاف کےرہنماحماداظہر گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر ایک مرتبہ پھر روپوش ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق رہنماپی ٹی آئی حماد اظہر گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر روپوش ہوگئے، چند روز قبل ...پاک امریکاتجارتی معاہدہ،وزیراعظم نےکرداراداکرنےپرٹرمپ کاشکریہ اداکیا
جولائی 31, 20251320وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان اورامریکاکےمابین تجارتی معاہدہ میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا کردار ادا کرنے پر شکریہ اداکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس سابقہ (ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ صدرٹرمپ نےپاک امریکاتاریخی تجارتی معاہدےکوحتمی شکل دینےمیں قائدانہ کرداراداکیا،میں ...چینی بحران،حکومت کاشوگرملزکیخلاف ایکشن
جولائی 31, 20251510ملک میں جاری چینی بحران،وفاقی حکومت نےشوگرملزکےخلاف ایکشن لےلیا، تمام ذخیرہ اپنےکنٹرول میں لےلیا۔ وزارت فوڈحکام کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نےملک بھرمیں موجودچینی کاتمام ذخیرہ اپنےکنٹرول میں لےلیاہے،18شوگرملزکےمالکان کےنام بھی ای سی ایل ...5اگست جلسےکی تیاریاں،پی ٹی آئی نےاجازت کیلئےدرخواست جمع کروادی
جولائی 31, 202511205اگست جلسےکی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نےاجازت نامےکے لئے درخواست جمع کروادی۔ تحریک انصاف نےوفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےعلاقےایف نائن پارک میں5اگست کوجلسہ کی باقاعدہ اجازت مانگ لی۔جلسہ کی درخواست تحریک انصاف کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















