Blog
حماداظہرکا9مئی سےمتعلق درج مقدمات میں عدالت سےرجوع کافیصلہ
جولائی 31, 20251130تحریک انصاف کےرہنما حماد اظہر نے 9مئی سےمتعلق 50سےزائددرج مقدمات میں پشاور ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کےلئےرجوع کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ حماداظہرنےاپنی لیگل ٹیم سےمشاورت کےبعدحکمت عملی تیار کرلی ہے، رہنما تحریک ...تجارتی معاہدہ،امریکاکیساتھ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی ،محمداورنگزیب
جولائی 31, 20251390وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہا ہے کہ امریکاکےساتھ تجارتی معاہدہ ٹریڈاوراسٹرٹیجک پارٹنرشپ ابھرکر سامنے آئی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ امریکاسےٹیرف کےمعاملےپرچندماہ سےبات چیت جاری تھی،نان ٹیرف بیریئر،تجارتی عدم توازن اوردیگرمعاملات پرامریکاسےبات چیت کی،امریکاکےساتھ ...ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں150بلین ڈالرکااضافہ کیا،ٹرمپ
جولائی 31, 20251400امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کی مدمیں امریکی خزانےمیں 150بلین ڈالرکااضافہ کیا۔ امریکی صدرکاوائٹ ہاؤس میں ہیلتھ ٹیکنالوجی سےمتعلق تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا میں6لاکھ ملازمتوں میں اضافہ ہواہے،حکومتی اخراجات ...پولیس ان ایکشن،ملزمان کیخلاف کارروائیوں کےاعدادوشمارجاری
جولائی 31, 20251280پنجاب پولیس نےغیرقانونی اسلحہ اورہوائی فائرنگ کےخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان لاہورپولیس کےمطابق رواں سال ناجائزاسلحہ کے5371ملزمان گرفتارجبکہ 5343مقدمات درج ہوئے،ہوائی فائرنگ کے682ملزمان گرفتاراور548مقدمات کااندراج کیاگیا۔ سی سی پی اورلاہوربلال صدیق ...خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کیلئےپولنگ جاری
جولائی 31, 2025750خیبرپختونخوامیں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخابات کےلئےپولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سےمشعال یوسفزئی اورثوبیہ شاہدمسلم لیگ ن کی امید وار ہیں ،شازیہ جمعیت علما اسلام (ف) ،صائمہ خالداورمہتاب ظفر ...پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار
جولائی 31, 20251660عالمی شہرت یافتہ پنجابی فلم ”چل میرا پُت 4‘‘سینماؤں کی زینت بننے کیلئے تیار،وفاقی سنسر بورڈ کا گرین سگنل مل گیا، یکم اگست کو پاکستان اور دنیا بھر کے سینماؤں میں بیک ...آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری،بابراعظم تنزلی کاشکار
جولائی 31, 20251250انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی،قومی بلے بازبابراعظم کی رینکنگ ایک درجہ اورگرگئی ،14ویں نمبرپرچلےگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ رینکنگ کےمطابق بھارت کےابھیشک شرمابیٹرزمیں نمبرون پوزیشن ...حج پالیسی 2026 منظور، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقرر
جولائی 30, 20251670وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی، سرکاری کوٹہ 70 فیصد مقررکردیاگیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں حج پالیسی ...اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدبرقراررکھنےکااعلان
جولائی 30, 2025850اسٹیٹ بینک نے2ماہ کےلئے شرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کیا ہے۔ کراچی میں گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ شرح سودکو11فیصدپر برقراررکھاگیاہے،معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے،زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہواہے،مہنگائی کی شرح اپریل میں کم ...این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
جولائی 30, 20251310نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےگزشتہ24گھنٹوں میں ہونےوالےمون سون نقصانات کاڈیٹاجاری کردیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ کےمطابق ملک بھرمیں24گھنٹوں میں بارشوں میں7افرادجاں بحق ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















