Blog
والدکی وفات کےبعدمتعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قرار
جولائی 30, 20251010سپریم کورٹ نےوالدکی وفات کے بعد متعلقہ بیٹی کوپنشن نہ دینےوالاامتیازی سرکلرکالعدم قراردےدیا۔ سپریم کورٹ نےمتعلقہ بیٹی کوپنشن دینےسےمتعلق جسٹس عائشہ ملک کا دس صفحات کافیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےفیصلے میں ...آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی لیکس، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف
جولائی 30, 20252170ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 پرو اور پرو میکس کی تفصیلات لیک، نیا ڈیزائن اور فیچرز متعارف،ایپل کے آئندہ فلیگ شپ سمارٹ فونز آئی فون 17 پرو اور آئی ...سیاحت کا فروغ: پاکستانی سیاحوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان
جولائی 30, 20251510سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، معروف سیاحتی ملک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا فری کر دیا۔ خوبصورت قدرتی نظاروں اور سیاحت کیلئے مشہور جنوبی ایشیائی ملک نے پاکستان سمیت 40 ممالک کیلئے ...ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
جولائی 30, 20252220ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےپاک بزنس ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کر دیا۔ ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے 18 گھنٹےمیں پہنچے گی، جس کی اکانومی کلاس کا کرایہ ...انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کا اعلان
جولائی 30, 20251180کالجزمیں داخلہ لینے والے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،انٹرسال اول کے داخلوں کی تاریخ میں اگست تک توسیع کردی گئی۔ یہ فیصلہ پری انجینئرنگ کے نتائج میں تاخیر کے باعث کیا گیا۔انٹرسال ...صارفین کیلئے خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
جولائی 30, 20251180مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری، وفاقی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے ۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...آئی ایم ایف نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی
جولائی 30, 20251400بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےورلڈاکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں رواں سال معاشی شرح نمو 3.6فیصدرہنےکاامکان ہے ،عالمی معیشت 2025میں3اور ...بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں،شیخ وقاص اکرم
جولائی 30, 20251150رہنماتحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کےبچوں کوروکنےسےمتعلق باتیں بالکل غلط ہیں۔ اپنےبیان میں شیخ وقاص اکرم کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کےبچےپاکستان آئیں گےکسی کواس میں شک ...ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ موسمیاتی پیشگوئی
جولائی 30, 2025910ملک بھر میں بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ این ڈی ایم اے نے نیا الرٹ جاری کر دیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےپنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور ...لیبیا:تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی،18افرادہلاک،50سےزائدلاپتہ
جولائی 30, 2025820لیبیاکےساحل پرتارکین وطن کی ایک اورکشتی اُلٹ گئی،حادثےمیں 18افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 50سےزائداب بھی لاپتہ ہیں اور10لوگوں کوزند ہ بچالیا گیا۔ مستقبل کوحسین بنانےکاخواب آنکھوں میں لیےیورپ جانےکے خواہشمند افراد کےخواب سمندربردہوگئے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















