Blog
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر ...
جولائی 30, 2025970ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: 47 سالہ سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے سعید اجمل کی تباہ کن ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی بھارت کو25فیصدٹیرف کی دھمکی
جولائی 30, 20251660امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دے دی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نے اگر تجارتی معاہدہ نہ ...دہشت گردی نہ مذہب دیکھتی ہےنہ فرقہ اورنہ ہی نسل ،فیلڈمارشل
جولائی 30, 2025900فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دہشت گردی نہ مذہب دیکھتی ہےنہ فرقہ اورنہ ہی نسل دیکھتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق فیلڈمارشل عاصم منیرنےنیشنل ورکشاپ بلوچستان کے16ویں سیشن کےشرکا ...روس:8.8شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
جولائی 30, 2025880روس میں اعلیٰ الصبح 8.8شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق روس کے علاقے کامچٹکا کے مشرقی ...عالمی منڈی میں خام کی تیل قیمت میں اضافہ،سونےکےنرخ بھی بڑھ گئے
جولائی 30, 20251380عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ روس کوجنگ کےخاتمےکےلئےنئی امریکی ڈیڈلائن سےخام تیل کےنرخ بڑھ گئے،امریکی خام تیل کی ...بچوں کی غیرقانونی اسمگلنگ کاخاتمہ پنجاب حکومت کاعزم ہے،مریم نواز
جولائی 30, 2025680وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچوں کی غیرقانونی اسمگلنگ کاخاتمہ پنجاب حکومت کاعزم ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاانسانی اسمگلنگ کےخلاف عالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ انسانی اسمگلنگ غلامی کی ہی ایک جدیدشکل ہے،انسانی ...حالیہ جنگ ،پاک فوج نے بہادری، مہارت کیساتھ ہندوستان کا مقابلہ کیا، وزیراعظم
جولائی 29, 2025770وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فوج نے بہادری، مہارت کے ساتھ ہندوستان کا مقابلہ کیا، اس میں ہمارے فضائی افواج نے بھی شاندار انداز میں اپنی جرأت دکھائی۔ لاہورریلوےسٹیشن پر پاک بزنس ایکسپریس ...عمران خان نےقاسم اورسلیمان کوپاکستان آنےسےروک دیا
جولائی 29, 20251600بانی تحریک انصاف عمران خان نےاپنےبچوں قاسم اورسلیمان کوپاکستان آنے سےروک دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتےہوئے بانی تحریک انصاف عمران خان کاکہناتھاکہ ان کے بچے قاسم اورسلیمان کسی احتجاجی ...اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت نے گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے
جولائی 29, 20251330عدالت نےاسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےوارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت کےجج جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکےخلاف اسلحہ وشراب برآمدگی کیس ...9مئی کیسز،ڈپٹی اپوزیشن لیڈرمعین ریاض قریشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
جولائی 29, 202514309مئی مقدمات میں مداخلت کےلئےڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے 9 مئی مقدمات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















