Blog
پی آئی اے کا ریاض سے سیالکوٹ اور ملتان کیلئے نئی پروازیں شروع کرنے کا ...
جولائی 29, 20251510قومی ائیر لائن کے مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے پاکستان کے دو اہم شہروں سیالکوٹ اور ملتان ...چینی کی قیمتوں میں اضافہ،آڈیٹرجنرل نےبڑاانکشاف کردیا
جولائی 29, 20251650آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے بڑا انکشاف کیاہےکہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ رد و بدل سے شوگر ملز نے (300)تین سو ارب روپے کمائے۔ چیئرمین پی اے سی خواجہ شیراز نےکہاہےکہ ...فریزر کے بغیرادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف
جولائی 29, 20251020قیمتی ادویات کو محفوظ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف،ماہرین نے ریفریجریٹر یا فریزر کے بغیر ادویات ذخیرہ کرنیوالی ٹیکنالوجی تیار کر لی ۔ سائنسدانوں نے ایسا جیل تیار کر لیا ، جو ...حکومت پنجاب کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ
جولائی 29, 20251190طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،حکومت کا سکول میل پروگرام مزید اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ، حکومت پنجاب نے سکول میل پروگرام کے ابتدائی کامیاب مرحلے کے بعد اسے مزید اضلاع میں بڑھانے ...پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن منایا جارہا ہے
جولائی 29, 20253100پاکستان سمیت دنیا بھر میں دوستی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ انسان کی زندگی میں ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن :کیٹرنگ سروس کیلئے ٹینڈر جاری
جولائی 29, 2025780قومی ایئر لائن کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پی آئی اے کی برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی تیاری میں تیزی، اہم پیشرفت سامنے آگئی۔پی آئی اے نے برطانیہ کے تین ایئر پورٹس پر ...ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے،ایران
جولائی 29, 20251530ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہم کبھی دھونس ،دھمکی یازورزبردستی کی زبان کونہیں مانتے۔ اپنےایک بیان میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناتھاکہ دوبارہ حملہ ہواتو سخت ،واضح اورفیصلہ کن جواب دیں گے،دوبارہ ...سلمان خان کی باڈی گارڈسےشادی کی خبرشیئرکرنایاسرحسین کومہنگاپڑھ گیا
جولائی 29, 20251690پاکستانی اداکاریاسرحسین نےبالی ووڈ کےمعروف اداکارسلمان خان کی اپنے باڈی گارڈسےشادی کی خبرسوشل میڈیاپرشیئر کی جوکہ اُن کےلئےتنقیدکاباعث بن گئی۔ بالی ووڈ میں صلوبھائی کےنام سےپہنچان رکھنےوالےسلمان خان کی حال ہی میں ...آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی
جولائی 29, 20251070کرکٹ کےبادیاشاہ آسٹریلیانےویسٹ انڈیزکےخلاف انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریزکلین سوئپ کرلی۔ ویسٹ انڈیزکوہوم سیریزمیں آسٹریلیاکےہاتھوں کلین سوئپ کاسامناکرناپڑا، آسٹریلیانےویسٹ انڈیزسےپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریز5-0 سےاپنےنام کرلی،مہمان ٹیم آسٹریلیانے5ویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ ...پی سی بی نےڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
جولائی 29, 2025890پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئےنئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی۔ پی سی بی کے لیڈاسٹرنتھ اینڈکنڈیشننگ کوچ یاسرملک کاکہناتھاکہ سیزن سےپہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کےفٹنس ٹیسٹ کو لا زم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















