Blog
9مئی کیس،عمران خان نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
جولائی 26, 202511009مئی کیس کامعاملہ ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔بانی پی ٹی ...صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
جولائی 26, 20251030سالگرہ مبارک!صدرمملکت آصف علی زرداری نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری 70 سال کے ہو گئے،وہ 26 جولائی 1955 کو حاکم علی زرداری کے گھر کراچی میں پیدا ہوئے، ...سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی
جولائی 26, 20252000سانحہ سوات کی تحقیقات میں پولیس کی کوتاہیوں کی نشاندہی،پابندی کے باوجود سیاحوں کوپولیس نےدریامیں جانےسےنہیں روکا۔ انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سانحہ سوات والےدن پولیس کی گاڑی جائے حادثہ ...پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت
جولائی 26, 20251320طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کے قیام پر پیشرفت،اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ...ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار
جولائی 26, 20251400پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اب پاکستان کی فضاؤں میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے اڑان بھریں گے ۔ ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار ، ...کراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا، بارش کے کتنے امکانات؟
جولائی 26, 20251870شہر قائدکراچی میں آئندہ 3روز موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے کتنے امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی ڈویژن میں اگلے 3 دن ...تیسراٹی ٹوئنٹی ،ویسٹ انڈیزکوشکست،آسٹریلیاکے ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
جولائی 26, 2025860تیسرےانٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیزکوشکست، آسٹریلیاکےبلےباز ٹم ڈیوڈ نے دھواں دھار بیٹنگ کرتےہوئے کئی ریکارڈاپنےنام کرلئے۔ ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آسٹریلوی بلےبازٹم ڈیوڈنےچوکوں اورچھکوں کی برسات کردی،جس کےباعث ...ایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیاگیا
جولائی 26, 20251060صدراےسی سی محسن نقوی نےایشیاکپ کی ممکنہ تاریخوں اورمقام کااعلان کردیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پراپنے پیغام میں لکھاکہ ایشیا کپ کےشیڈول کااعلان جلدہوگا،ایشیاکپ یواےای ...مصنوعی ذہانت کا نیا دور:اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے ...
جولائی 26, 20251200مصنوعی ذہانت کا نیا دور،اوپن اے آئی کا جی پی ٹی 5‘ جلد ریلیز کیلئے تیار،معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی اگست میں اپنا نیا اور زیادہ طاقتور اے آئی ماڈل جی ...توشہ خانہ ٹوکیس،سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
جولائی 26, 2025900بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کےلئےاسپیشل جج ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















