Blog
خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحوں کیلئےایڈوائزری جاری کردی
جولائی 26, 2025750خبردار،خیبرپختونخواحکومت نےسیاحتی مقامات کےحوالےسےسیاحوں کےلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ سیاحت نے سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ21سے29جولائی تک غیرضروری سفر نہ کریں اور سیاحتی مقامات پر جانےسے پہلے 1422 پر کال ...سینئراداکار عاصم بخاری کو دل کامرض لاحق
جولائی 26, 20251040پاکستان شوبزانڈسٹری کے سینئر ااداکار عاصم بخاری کوحال ہی میں دل کامرض تشخیص ہواہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری میں اپنےفن کالوہامنوانےوالےمعروف اداکارعاصم بخاری جنہوں نے پاکستانی ڈراموں، فلموں اور تھیٹر میں کام کیا جب ...ایران:عدالت پردہشتگردوں کاحملہ،5فرادہلاک،جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی ہلاک
جولائی 26, 2025880ایران میں جوڈیشل کمپاؤنڈ پر دہشتگردوں کےحملےمیں 5افرادہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ،جبکہ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی میں 3حملہ آوربھی مارے گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق ایران کے شہر زاہدان میں ...وزیراعلیٰ نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی تکمیل کیلئےڈیڈلائن طلب کرلی
جولائی 26, 20251260وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےمثالی گاؤں پروجیکٹ کی جلدازجلدتکمیل کیلئے ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت مثالی گاؤں پروجیکٹ کےحوالے سے اجلاس منعقدہوا،جس میں پنجاب میں 1200دیہات مثالی گاؤں ...پنجاب میں مزیدبارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 26, 2025850صوبائی ڈیزاسٹرمینجمٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےصوبےبھرمیں مزیدبارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناہےکہ مون سون بارشوں کاایک اورسپیل 28جولائی سےشروع ہوگا،28سے31 جولائی کےدوران پنجاب کےبیشتراضلاع میں بارش کاامکان ہے ...حکومت کاقومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل
جولائی 26, 20251690وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل کردیا، جس کے تحت سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح برقرار جبکہ باقی تمام بچت اسکیموں پر منافع کی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا
جولائی 26, 2025910صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےحبس اورگرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں بارش ہوتےہی گرمی اورحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکےعلاقےگارڈن ٹاؤن، گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ چوک اور ...امریکا نے ایران سے متعلق پاکستان کی ثالثی کو سراہا، ڈار،روبیو ملاقات پر اعلامیہ جاری
جولائی 26, 20251590امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے خطے میں استحکام اور ایران کے ساتھ مکالمے میں ثالث کا کردار ادا کرنے پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ امریکا نے ایران کے معاملے ...پاک بھارت جنگ رکوانےمیں امریکاکاکردارکلیدی رہاہے،اسحاق ڈار
جولائی 26, 20251040نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مئی 2025میں بھارت اورپاکستان کےدرمیان جنگ بندی میں امریکاکاکردارکلیدی رہا۔ واشنگٹن میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاامریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل سےخطاب کےدوران کہنا تھاکہ دنیاتیزی سےنئی حقیقتوں ...پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 25, 20251110ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان ایک امن اورترقی پسندملک ہے۔دشمن کوہماری قومی یکجہتی اوراتحادسےاپنےمذموم مقاصدمیں مایوسی کاسامناہوگا،وطن کےروشن مستقبل کےلئےنوجوانوں کا کرداربہت اہم ہے۔ ڈی جی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















