Blog
جمہوریت اورقانون کی بالادستی کیلئےسب کومل کرکام کرناہوگا،چیف جسٹس
جولائی 25, 2025820چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ جمہوریت اورقانون کی بالادستی کےلئےسب کومل کرکام کرناہوگا۔ اسلام آبادمیں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کافیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ قومی جوڈیشل پالیسی اہمیت ...ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ...
جولائی 25, 2025950ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔ ویسٹ انڈیز کی سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے ...عمران خان سےپاورآف اٹارنی کامعاملہ،علیمہ خان کاعدالت سےرجوع
جولائی 25, 20251010علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان ...پارٹی کیخلاف کی جانیوالی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں،بیرسٹرگوہر
جولائی 25, 2025770بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیاں سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، جن کا مقصد پارٹی قیادت اور کارکنان کو دباؤ میں لانا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین ...چینی کےبعدکوکنگ آئل کانیااسکینڈل سامنےآگیا
جولائی 25, 20251250چینی اسکینڈل کی بازگشت ابھی مدھم نہیں ہوئی تھی کہ کوکنگ آئل کا نیا اسکینڈل قوم کے ہوش اُڑا گیا۔عوام سے فی لیٹر 150 روپے زائد وصولی کا انکشاف ہوا ہے، جس ...تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا
جولائی 25, 20251040تھائی لینڈاورکمبوڈیاکےدرمیان سرحدی تنازع شدت اختیارکرگیا،دونوں جانب سےگولہ باری میں 16شہری ہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق تھائی وزارت صحت کاکہناہےکہ کمبوڈیاسےجھڑپ میں اب تک 15تھائی شہری ہلاک ہوچکےہیں۔جبکہ کمبوڈین صوبائی حکام نےکہاکہ ...9مئی مقدمات،اسدعمراوراعظم سواتی کوعدالت سےریلیف مل گیا
جولائی 25, 20259109مئی مقدمات میں اسدعمراورسینیٹراعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نےجناح ہاؤس، عسکری ٹاورحملہ اور تھانا شادمان نذرآتش کرنےکےمقدمات میں اسدعمر اور ...ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 25, 20251690ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،پولیس کی جانب سےچالان پراسیکیوشن برانچ میں جمع کروادیاگیا۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکرثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی،پولیس کی جانب سےچالان ...دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں اور کس علاقے میں ہوتی ہیں؟
جولائی 25, 20257060وطن عزیز پاکستان میں مون سون بارشیں اپنے عروج پر ہیں۔مگرکیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوتی ہیں ؟ دنیا میں سب سے زیادہ بارشوں والا ...نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب صارفین کیلئے شارٹس بنانا بہت آسان
جولائی 25, 20251750سوشل میڈیا صارفین کیلئے خوشخبری،نئے اے آئی فیچرز سے یوٹیوب شارٹس بنانا بہت آسان ہو گیا۔ یوٹیوب نے اپنے شارٹس پلیٹ فارم کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















