Blog
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟
جولائی 25, 20251640آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں موسلادھار بارش ہو گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئندہ 12 ...مٹھی بھر دہشتگردپاکستان کی ترقی ،خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے،ڈی جی آئی ایس پی ...
جولائی 24, 20251340ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان سمیت پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ ...عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2ٹوکیس،9گواہوں پرجرح مکمل
جولائی 24, 20251220بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ2کیس میں9گواہوں پرجرح مکمل کرلی گئی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی ...عدالت نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدر آمد روک دیا
جولائی 24, 20251200اسلام آبادہائیکورٹ نےتوہین مذہب الزامات پرکمیشن تشکیل دینےکےفیصلے پر عملدرآمدروک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس خادم حسین اور جسٹس اعظم خان نے حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن کی تشکیل کاجسٹس ...تیسراٹی ٹوئنٹی،پاکستان کابنگلہ دیش کوجیت کیلئے179رنزکاہدف
جولائی 24, 2025740پاکستان نےتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کوجیتنےکےلئے179رنزکاہدف دےدیا۔ میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہےسیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےبیٹنگ ...گاڑی سمیت سیلابی ریلےمیں بہنےوالےباپ ،بیٹی کی لاشیں مل گئیں
جولائی 24, 20251710اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی ور ان کی بیٹی کی لاشیں تین روز بعد دریائے سواں سے ...ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا، محسن نقوی
جولائی 24, 2025800ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نےکہاہےکہ ایشیا کپ سےمتعلق جلد فیصلہ ہو گا، کوئی بھی سیاست نہیں چاہتا۔ صدرایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کی زیرصدارت اےسی سی کا سالانہ اجلاس ...بلوچستان میں خاتون کاقتل،ہانیہ عامرنےاپنےخیالات کااظہارکردیا
جولائی 24, 2025800پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےبلوچستان واقعہ پراپنےخیالات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگر عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کر دیں تو ایک بھی مرد زندہ نہ بچ سکے۔ اداکارہ ہانیہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جولائی 24, 20251110مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
جولائی 24, 2025970عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔فی بیرل کتنے کا ہوگیاتفصیلات جانیے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکاکی طرف سےتجارتی مذاکرات میں پیشرفت پرخام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھاگیا۔ برطانوی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















