Blog
پنجاب میں میٹرک بورڈز کےامتحانات کااعلان،کتنےامیدوارکامیاب
جولائی 24, 20251980پنجاب بھرکےتعلیمی بورڈزنےمیٹرک کےسال2025کےنتائج کااعلان کردیا۔ لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونےوالےمیٹرک کے سالانہ امتحان میں 2 لاکھ 54 ہزار 12 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیاتھا،جس میں سے ایک لاکھ 65 ...پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا
جولائی 24, 20251440یونیورسٹی میں داخلہ لینےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب یونیورسٹی نے فیسوں میں 59 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ پنجاب یونیورسٹی کی فیسوں میں 16 سے 59 فیصد اضافہ کردیا ...موٹروے پولیس کی مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری
جولائی 24, 2025850قومی شاہراہ موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر،مون سون بارش کے پیش نظرٹریول ایڈوائزری جاری،موٹروے پولیس نے مون سون بارش کے پیش نظر اہم قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالے شہریوں اور ...لاہور میں اب الیکٹرک بسوں کے بعد الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی
جولائی 24, 20251090سفر و سیاحت میں اہم پیشرفت ،لاہور میں میٹرو بس، اورنج لائن ٹرین، الیکٹرک بسز کے بعد اب الیکٹرک ٹرام بھی چلے گی۔ چین سے پہلی الیکٹرک ٹرام دارالحکومت پہنچ گئی، جسے ...اپوزیشن جماعتوں کاگنڈاپورکی اےپی سی میں شرکت سےانکار
جولائی 24, 2025830اپوزیشن جماعتوں نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخواحکومت کےزیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس آج ہوگی، جے یو آئی (ف)،اےاین پی، پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ نےحکومتی اےپی ...کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کیلئےمکمل طورپرتیارہیں،ایران
جولائی 24, 20251840ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان نےکہاہےکہ کسی بھی نئےاسرائیلی فوجی اقدام کےلئےمکمل طور پر تیارہیں۔ ایرانی صدرڈاکٹرمسعودپزشکیان کاعرب میڈیاکوانٹرویودیتےکہناتھاکہ اسرائیل کےساتھ جنگ بندی کے بارےمیں بہت پرامیدنہیں ہیں،ایران بین الاقوامی مخالفت کےباوجودیورینیم کی افزودگی کاپروگرام ...لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی ،کہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا
جولائی 24, 2025820صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی توکہیں تیزبارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا، بادل برستےہی گرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ گارڈن ٹاؤن، ...عام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے،وزیراعظم
جولائی 22, 20251230وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ فیلڈمیں جاکرعام آدمی کوانصاف دینااورجان ومال کاتحفظ کرناہے۔ اسلام آبادمیں وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل پولیس اکیڈمی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ پولیس اکیڈمی اسلام آبادآکربہت خوشی ہورہی ہے، وزیرداخلہ نےاکیڈمی کی ...9 مئی کیس، قائدحزب اختلاف پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی ...
جولائی 22, 20258809 مئی واقعات کے مقدمے میں عدالت نےپنجاب اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک احمد بچھر کو 10 سال قید کی سزا سنا دی۔ ...معیشت کیلئےاچھی خبر،موبائل فونزکی درآمدمیں بڑااضافہ ریکارڈ
جولائی 22, 2025970معیشت کیلئےاچھی خبر،ایک ماہ میں موبائل فونزکی درآمد میں40.26 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ دستاویز کےمطابق جون 2025میں 39ارب 46کروڑروپےکےموبائل فون منگوائےگئے،مئی میں 28 ارب13کروڑ20لاکھ روپےکےموبائل منگوائےگئےتھے۔ دستاویز میں کہاگیاکہ گزشتہ مالی سال ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















