Blog
سیاحوں کیلئے پرکشش ترین ممالک کی فہرست ، پہلے نمبر پر کونسا ملک ہے؟
جولائی 22, 20252140سیاحوں کیلئے سب سے زیادہ پرکشش ممالک کی فہرست جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیاحوں کو اپنے طرف متوجہ کرنیوالے ممالک میں وہاں کی ثقافت اور ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ میں کمی ہوگئی
جولائی 22, 2025840روس پرپابندیوں کےخدشات پرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ گرگئے۔ روس پرپابندیوں کےخدشات کےباعث امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 14سینٹ کی کمی ہوئی جس کےبعدامریکی تیل فی بیرل 67.20ڈالرکاہوگیا۔ ...اپنی جوہری افزودگی کےپروگرام سےدستبردارنہیں ہوسکتے،ایران
جولائی 22, 2025930ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ایران اپنےجوہری افزودگی کے پروگرام سےدستبردارنہیں ہوسکتا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کاکہناہےکہ امریکی حملوں کی وجہ سےجوہری تنصیبات کوشدیدنقصان پہنچا،ٹیکنالوجی اورسائنس دان موجودہیں،عمارتیں ...پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکیلئےآپریشن جاری
جولائی 22, 20251040پاک فوج کادیوسائی میں پھنسےسیاحوں کوریسکیوکرنےکاآپریشن کامیابی سے جاری،فوجی دستےمتاثرہ مقامات پرسیاحوں کوہنگامی راشن اورمددفراہم کررہے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سےاسکردوروڈکی بحالی کےکام میں بھی تیزی آگئی،پاک فوج کےپائلٹس اورانجینئرنگ ٹیموں ...بابوسرٹاپ پرکلاؤڈبرسٹ،3افرادجاں بحق متعددلاپتہ،این ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
جولائی 22, 20251160این ڈی ایم اے نےبابوسرٹاپ اوراطراف میں شدیدبارش اورکلاؤڈبرسٹ سےسیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی رپورٹ کےمطابق بابوسرٹاپ اوراطراف میں شدیدبارش سےسیلابی صورتحال پیداہوگئی، ...حمیرااصغرکی پراسرارموت،پولیس کونئےثبوت مل گئے
جولائی 22, 2025890پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حمیرااصغرکی پراسرارموت کامعمہ حل نہ ہوسکا، پولیس کو حمیرا کے فلیٹ سے کچھ نئے ثبوت مل گئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق حمیرااصغرکیس میں نیاموڑآگیا،اداکارہ کے فلیٹ میں تین سے ...مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل: پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
جولائی 22, 20251080مون سون بارشوں کاچوتھا سپیل، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں ...مجھےیقین ہےوہ دن جلدآئےگاجب پاکستان کی تقدیربدلےگی،وزیراعظم
جولائی 21, 2025770وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مجھےیقین ہےوہ دن جلدآئےگاجب پاکستان کی تقدیربدلےگی۔ اسلام آباد میں طبی آلات کی لائسنسنگ اوررجسٹریشن کےڈیجیٹل نظام کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبا زشریف کاکہناتھاکہ وزارت صحت ...خیبرپختونخواسینیٹ انتخاب،حکومت 6 اور اپوزیشن 5نشستوں پرکامیاب
جولائی 21, 2025770خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخاب میں حکومت 6 اور اپوزیشن 5 نشستوں پر کامیاب ہوگئی۔ غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کی تمام 11 نشستوں کےنتائج مکمل ہوگئے۔7جنرل نشستوں پرپی ٹی آئی کے ...مالی سال 2025، روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے، اسٹیٹ بینک
جولائی 21, 20251440مالی سال 2025میں روشن ڈیجیٹل کھاتوں میں 2308ارب ڈالرجمع کرائے گئے۔اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں 1لاکھ 19ہزار 185 روشن ڈیجیٹل کھاتے کھلوئے ہیں،روشن ڈیجیٹل ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















