Blog
ٹک ٹاک نے امریکا کیلئے الگ ایپلی کیشن بنانے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا
جولائی 21, 20251190ٹک ٹاکرز کیلئے اہم خبر، شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے امریکا کیلئے الگ ایپلی کیشن بنانے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے نے گزشتہ ہفتے ...ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی
جولائی 21, 20251100بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں21سے 25جولائی کے دوران بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سلسلہ ملک بھر کو متاثر کرے ...پنجاب میں’’سکول آن ویل‘‘ اور’’موبائل لائبریری‘‘ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
جولائی 21, 20251100طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،۔ “سکول آن ویل” اور “موبائل لائبریری” پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ ، پنجاب حکومت نے فروغ تعلیم کیلئے شاندار اور منفرد منصوبہ,سکول آن ویل ،موبائل لائبریری آن ...ٹیکنالوجی کانیا انداز:چینی سمارٹ فونز میں اِن ویزیبل سیلفی کیمروں کاآغاز
جولائی 21, 20251300ٹیکنالوجی کانیا اور جدید ترین انداز،چینی سمارٹ فونز میں اِن ویزیبل سیلفی کیمروں کاآغاز،چینی سمارٹ فون ساز کمپنیاں اب اگلی نسل کی ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں، جو صارفین کیلئے ...سیاحت کا فروغ :محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی
جولائی 21, 20251190سیاحت کا فروغ ،محکمہ سیاحت گلگت بلتستان کی شاندار کامیابی، خود کفیل بننے والا پہلا محکمہ بن گیا۔ محکمہ سیاحت گلگت بلتستان نے مالی سال 2024-25 کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ ...نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف
جولائی 21, 20252160طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم آرٹس و سائنس کے طلبا کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف،نہم آرٹس و سائنس گروپ کے طلباو طالبات کیلئے ریاضی کی ایک ہی کتاب متعارف ...ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار
جولائی 21, 2025800پاکستانی فضائی مسافراب ہوں گے، مزید با اختیار،ایک اور پاکستانی نجی ایئرلائن برطانیہ کیلئے اُڑان بھرنے کیلئے تیار،پاکستانی نجی ایئرلائن ایئر بلیو نے برطانیہ میں پروازیں شروع کرنے کیلئے باضابطہ طور پر ...پنجاب اسمبلی،سینیٹ کی1 نشست پرپولنگ کاعمل جاری
جولائی 21, 2025870پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی ایک نشست پرپولنگ کاعمل جاری ہے۔ارکان اسمبلی اپناحق رائےدہی استعمال کررہےہیں۔ پنجاب میں سینیٹرساجدمیرکےانتقال پرخالی ہونےوالی نشست پرانتخاب کاعمل جاری ہےجس میں حکمران جماعت (ن)لیگ،اپوزیشن تحریک انصاف ...خیبرپختونخوا،سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن کےانتظامات مکمل
جولائی 21, 20251000خیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کےلئےالیکشن کمیشن نےانتظامات مکمل کرلئے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کاکہناہےکہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی11نشستوں پرآج انتخابات کاانعقادہوگا،جس کےانتظامات مکمل کرلئےگئےہیں،خیبرپختونخوااسمبلی کےجرگہ حال میں2پولنگ بوتھ قائم کیےگئےہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کامزیدکہناہےکہ ...جولائی میں زیادہ ، اگست میں کم بارشیں ہوں گی، موسم کی پیشگوئی
جولائی 21, 20251220رواں سال کا مون سون سیزن زیادہ مضبوط ہے۔جولائی میں زیادہ اور اگست میں کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















