Blog
مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے،عظمیٰ بخاری
جولائی 19, 20251900وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ مجھےتحریک انصاف کےنظریاتی ورکرزسےدلی ہمدردی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےبیان میں کہناتھاکہ خیبرپختونخوکےسینیٹ کی ٹکٹ کیلئےپی ٹی آئی میں بولیاں لگیں ہیں،پارٹی ورکرزہارگئےنوٹوں کی چمک جیت ...پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کامعاملہ ،بیرسٹرگوہرنےواضح پیغام دیدیا
جولائی 19, 2025690پی ٹی آئی ناراض امیدواروں کا سینیٹ کاغذات واپس نہ لینےپرچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے واضح پیغام دےدیا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ دوسرااجلاس ویڈیولنک پرہوا،ویڈیولنک پراجلاس میں ناراض امیدواروں نےشرکت نہیں کی،سیاسی کمیٹی ...کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی،صدرمملکت
جولائی 19, 20251240صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ کامل یقین ہےکشمیری عوام کی جدوجہدرائیگاں نہیں جائےگی۔ یوم الحاق کشمیرکےموقع پرصد رمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ 19جولائی 1947کوکشمیریوں نےپاکستان کیساتھ الحاق کی تاریخی قرارداد منظور کی ...چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف
جولائی 19, 20251680اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی کو مکمل طور پر بدل دینے والا نیا فیچر متعارف، اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے ...خیبرپختونخوا:غیر ملکی سیاحوں کیلئے آن لائن این او سی سسٹم متعارف
جولائی 19, 2025990خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدام،غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن این او سی سسٹم متعارف ، خیبر پختونخوا حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے آن لائن ...دنیا کا پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی
جولائی 19, 20251160دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں جلد صرف الیکٹرک گاڑیاں چلتی نظر آئیں گی۔دنیا میں پہلی بار اس ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ ...طلبا کیلئے بڑا موقع : پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی
جولائی 19, 20252190طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ بڑھا دی ۔ ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے بڑا موقع ، ...جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک
جولائی 19, 2025760جنوبی کوریامیں بارشوں سےتباہی،مختلف حادثا ت میں 4افرادہلاک متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی کوریامیں شدیدبارشوں کاسلسلہ تیسرےروزبھی جاری رہاجس نےجنوبی کوریامیں تباہی مچادی،بارش کےباعث سیلابی صورتحال پیداہوگی،جس سےشہریوں کومشکلات کاسامناہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ...دھوپ کی مدد سے خود کی مرمت کرنے والی سڑک تیار
جولائی 19, 20251230جنوبی کوریا کی انقلابی ایجاد،دھوپ کی مدد سے خود کی مرمت کرنیوالی سڑک تیار،یہ سڑک صرف سورج کی روشنی کا استعمال کرتے ہوئے خود کو ٹھیک کر سکتی ہے۔ جنوبی کوریا نے ...طلبا کیلئے اہم خبر:فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا
جولائی 19, 20251410طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نجی تعلیمی اداروں کے طلبا بازی لے گئے۔ سرکاری ادارے پوزیشنزکی دوڑ سے باہررہے۔ سائنس میں تینوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















