Blog
پاکستان اوربھارت کی صورتحال انتہائی خراب تھی ،ایٹمی جنگ کاخطرہ تھا،ٹرمپ
جولائی 19, 20251610امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کی صورتحال انتہائی خراب تھی،دونوں میں ایٹمی جنگ کاخطرہ تھا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم نےبگ بیوٹی فل بل پاس کروایا،کرپٹومیں امریکادنیابھرمیں ...مون سون سیزن: پاکستان میں معمول سے 80 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
جولائی 19, 20251030مون سون بارشیں،رین ایمرجنسی نافذ،رواں سال پاکستان میں معمول سے 80 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ ،ملک بھر میں مون سون کا تیسرا اور زوردار سپیل جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون ...کشمیری دہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
جولائی 19, 20251880وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کشمیردہائیوں بعدبھی حق خودارادیت ملنےکےمنتظرہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کایوم الحاق کشمیرپرپیغام میں کہناتھاکہ کشمیریوں نے پاکستان کےساتھ الحاق کی قراردادمنظورکرکےمنزل کاتعین کیا،قراردادگواہ ہے کشمیرکادل پاکستان کےساتھ دھڑکتاہے،کشمیریوں ...کے پی کے اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات کی ...
جولائی 19, 20251930خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بعد بادلوں کی سندھ میں انٹری، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد طوفانی بارشوں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہو ...شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے ،وزیراعظم
جولائی 18, 2025950وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے شپنگ سیکٹرمیں نجی شعبےکی سرمایہ کاری کیلئےپلان مرتب کیاجائے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کئےگئے۔ اجلاس سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان افغانستان ...مون سون بارشیں: کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
جولائی 18, 20251310مون سون میں بارشیں ہی بارشیں، کہاں کتنی بارش ہوئی؟محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش چکوال میں ہوئی ،جہاں 423 ملی ...ٹیکنالوجی پیشرفت:علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف
جولائی 18, 2025790ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،علاقائی لہجوں کی نقل کرنیوالا اے آئی وائس ٹول متعارف،برطانوی کمپنی نے ایسا نیا مصنوعی ذہانت والا ٹول تیار کر لیا، جو برطانیہ کے مختلف علاقائی لہجوں ...حمیرااصغرکی پراسرارموت،کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 18, 20251190حمیرااصغرکی پراسرارموت کےکیس میں اہم پیشرفت ہوئی،اداکارہ کےبھائی کاڈی این اےمیچ کرگیا۔ تفتیشی حکام کاکہناہےکہ حمیرا اصغر کے پوسٹ مارٹم کے دوران لئے گئے نمونوں کی کیمیکل ایگزامن رپورٹس آگئیں ، کیمیائی ...بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکاکیس، عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کوطلب کرلیا
جولائی 18, 2025800بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےکیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کوطلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ میں جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابا ت نہ کرانےکےخلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئےطلب کیا،مگرایڈووکیٹ جنرل ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےکاحکم نامہ جاری
جولائی 18, 20251190عدالت نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ممبران سےحلف لینےسےمتعلق درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق پشاورہائیکورٹ کافیصلہ بحال کیا،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















