Blog
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ریلوےنےکرایہ بڑھادیا
جولائی 18, 20251120مہنگائی کےمارےصارفین کےلئے ایک اورخبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعدپاکستان ریلوےنےکرایوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےاثرات آناشروع ہوگئے،پاکستان ریلوےنےبھی کرائے بڑھا دئیے۔ تمام ایکسپریس، انٹرسٹی اور مسافر ٹرینوں ...وزارت داخلہ کےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ
جولائی 18, 20251520وفاقی وزارت داخلہ نےتمام ذیلی اداروں کےمابین کوآرڈی نیشن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلیےگئے۔ اجلاس میں وزیرداخلہ محسن نقوی نےسروس ڈلیوری کی ...بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
جولائی 18, 20251550بادل برسیں گےیاگرمی بڑھےگی،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ صوبہ پنجاب کےبیشتراضلاع میں آج موسم گرم رہنے کا امکان ہے، راولپنڈی، مری،گلیات،اٹک،چکوال اورجہلم میں بارش متوقع ہے، لاہور،گجرات،گوجرانوالہ،حافظ آباداورشیخوپورہ ...حکومت نےچینی کی قیمتوں کاتعین کردیا،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 17, 2025750وفاقی حکومت نےآئندہ 4ماہ کےلئےچینی کی ایکس مل اورپرچون کی قیمتوں کےتعین کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق 15جولائی سے14اگست تک چینی کی ایکس مل قیمت 165روپےمقرر کی گئی جبکہ پرچون میں چینی ...افغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکاکیس،عدالت نےحکم امتناع کی استدعامسترد کر دی
جولائی 17, 20251240کارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکےکیس میں عدالت نےحکم امتناع کی استدعا مستردکردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین مہناس نےکارڈہولڈرافغان شہریوں کوواپس نہ بھجوانےکےکیس کی سماعت کی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےافغان مہاجرین کےانخلاپرحکم امتناع ...گورنرخیبرپختونخوا نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
جولائی 17, 20251640گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےصوبائی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی جانب سے اجلاس بلانےکی سمری کی منظوری دےدی،خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس20جولائی بروزاتوارصبح9بجےطلب کیاگیاہے۔ صوبائی اسمبلی کااجلاس مخصوص نشستوں پرنامزدارکان ...انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کےبغیرکسی قوم کی تقدیرروشن نہیں ہوسکتی ،مریم نواز
جولائی 17, 20251470وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ انصاف وہ سورج ہےجس کی روشنی کے بغیر کسی قوم کی تقدیر روشن نہیں ہوسکتی۔ عالمی یوم انصاف پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ جہاں انصاف کاچراغ بجھ جائے،وہاں ...چکوال میں کلاؤڈبرسٹ کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ
جولائی 17, 2025960چکوال میں کلاؤڈ برسٹ اور 423 ملی میٹر بارش کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی۔ پاک فوج نے سیلابی علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔خان پور بازار میں ...انصاف سرحدوں کاپابندنہیں ،پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے،چیف جسٹس
جولائی 17, 2025830چیف جسٹس یحییٰ آقریدی نےکہاہےکہ انصاف سرحدوں کاپابندنہیں بلکہ پوری انسانیت کی مشترکہ خواہش ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کاعالمی یوم انصاف پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج عالمی یوم انصاف پرقانون ...پنجاب بھرمیں دفعہ 144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا
جولائی 17, 20251040حالیہ بارشوں اورسیلابی صورتحال کےپیش نظرپنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں دفعہ 144 نافذ کردی، محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق ڈیموں، دریاؤں، نہروں، تالابوں اور جھیلوں میں ہر قسم کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















