Blog
پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کےباعث نقصانات کی رپورٹ جاری
جولائی 17, 20251060صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب میں بارشوں سےنقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق رواں سال مون سون بارشوں سے اب تک103شہری جاں بحق اور393زخمی ہوئے،مون سون بارشوں کےباعث ...پاکستانی شاہینزدورہ انگلینڈ کےلئےروانہ
جولائی 17, 20251230پاکستانی شاہینزکا18رکنی اسکواڈسعودشکیل کی قیادت میں آج انگلینڈ پہنچےگا۔ ذرائع کےمطابق پاکستانی اسکواڈرات گئےانگلینڈکیلئےروانہ ہواتھا،پاکستان شاہینزسعودشکیل کی کپتانی میں انگلینڈمیں سیریزکھیلےگے،پاکستانی شاہینز انگلینڈ میں2تین روزہ اور3ون ڈےکھیلےگی۔ پاکستانی ٹیم 17جولائی سے6اگست تک ...منی مون:کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟
جولائی 17, 20251050فلکیاتی مظاہر اور اجرام فلکی میں دلچسپی رکھنےوالوں کیلئے اہم خبر،کیا زمین کو 6 نئے دلکش اور خوبصورت چاند ملنے والے ہیں؟ حیران کن اوردلچسپ تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ماہرین فلکیات ...پیاسے پودوں کی آوازیں:کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟
جولائی 17, 20251360پیاسے پودوں کی آوازیں،کیا پودے کیڑے مکوڑوں سے بات کرتے ہیں؟، جدید سائنس نے قدرت کے ایک اور حیرت انگیز راز کو آشکار کر لیا۔ ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے ...فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟
جولائی 17, 2025920معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کےصارفین کیلئے اہم خبر،فیس بک پر اب کون سے صارفین پیسے نہیں کما سکیں گے؟ تمام ترتفصیلات سامنے آ گئیں۔ فیس بک پر دیگر افراد کی پوسٹس ...سیاحت کا نیا انداز:پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز
جولائی 17, 2025730سیاحت کا نیا انداز،پنجاب میں ایکو ٹورازم نیٹ ورک کے قیام کا آغاز،شمالی و جنوبی پنجاب میں سیاحت اور ورثے کی ترقی کیلئے تاریخ ساز منصوبے عالمی معیار کے ایکو ٹورازم نیٹ ...دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم
جولائی 17, 20252220طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،دانش سکولز اور یونیورسٹی کو ڈیجیٹل لرننگ مراکز میں بدلنے کا عزم، دانش سکولز اور مجوزہ دانش یونیورسٹی کو جدید، عالمی معیار کی تعلیم کے مراکز میں تبدیل ...برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی
جولائی 17, 2025830پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ...پاک فوج کےدستوں کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
جولائی 17, 20251630پاک فوج کےدستوں نے بارش کےباعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ پاک فوج کےدستےبارش اورسیلابی صورتحال سےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں،پاک فوج جہلم میں ...سیلابی صورتحال ،وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا
جولائی 17, 20251490راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں سیلابی صورتحال کےباعث وزیراعظم شہباز شریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں بارشوں کی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،وزیراعظم نےایم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















