Blog
غلام سرورخان کےجرم میں بانی پی ٹی آئی برابرکےشریک تھے،وزیردفاع
جولائی 16, 20251040وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ غلام سرورخان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا، اس میں بانی پی ٹی آئی برابرکے شریک تھے، ان دونوں نے قومی ائیرلائن ...نیٹوسربراہ کی چین اور بھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی
جولائی 16, 20251730نیٹوسربراہ مارک روٹے نےچین ،بھارت اوردیگرممالک کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نیٹوسربراہ مارک روٹےنے کہا ہے کہ بھارت،چین اور برازیل کو100 فیصد پابندیوں ...مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
جولائی 16, 20251170عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان اسمبلی کوحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت کی۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ کےپیش نہ ...دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،شی جن پنگ
جولائی 16, 20251340چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کےصدرشی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دوران وزرائےخارجہ سےملاقات کی ،اس موقع پرصدرشی جن ...یوٹیوب نے آمدنی کے حصول کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا
جولائی 16, 20251190یوٹیوبرز کیلئےاہم خبر،معروف پلیٹ فارم یوٹیوب نے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا ۔ یوٹیوب کی موناٹائزیشن monetization پالیسیوں میں تبدیلیوں کا نفاذ 15 ...ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟
جولائی 16, 20251080ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں مون سون 2025 کا ...خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ
جولائی 16, 2025760سیاحت کا فروغ،خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ،رواں سال خیبر پختونخوا بدستور سیاحوں کا پسندیدہ مسکن رہا ۔پہلے7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا ...برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان
جولائی 16, 20251590بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کا اعلان،برطانیہ نے پاکستان سے ...ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان
جولائی 16, 2025820ٹیسلاکا کاروں اور ٹرکوں میں جلد گروک اے آئی متعارف کروانے کا اعلان ،ٹیسلا کے مالک الیون مسک نے تصدیق کر دی۔ ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ ان کی کمپنی ...حکومت نےآئندہ15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا
جولائی 16, 2025840مہنگائی سےپریشان صارفین کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ 15روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















