Blog
26ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار
جولائی 15, 2025143026اپوزیشن ارکان کی بحالی کےمعاملےپراپوزیشن وحکومتی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق اپوزیشن نےحکومتی کمیٹی کی رکھی گئی شرائط مسترد کردیں،اپوزیشن نے ایوان میں شورشرابہ اوراحتجاج نہ کرنےکی شرط ...سندھ ہائیکورٹ نےضلعی عدالتوں کیلئے باضابطہ سرکلرجاری کردیا
جولائی 15, 20251150سندھ ہائیکورٹ کابڑااقدام،ضلعی عدالتوں کےلئےباضابطہ سرکلرجاری کردیا۔ سرکلرکےمطابق میڈیکولیگل اورفرانزک رپورٹس فوری طورپرعدالتوں کودستیاب ہوں گی،پوسٹ مارٹم،قبرکشائی،جنسی جرائم کی رپورٹس آن لائن مہیاکی جائیں گی۔ سرکلرمیں کہاگیاکہ ڈی این اے،ہتھیاروں ،گاڑیوں کےتجزیےاورفوڈٹیسٹ ...سانحہ سوات کےبعدکےپی حکومت کےاہم اقدامات کاآغاز
جولائی 15, 20251110سانحہ سوات کےبعدخیبرپختونخواحکومت نےاہم اقدامات کاآغاز کردیاگیا۔ انسپکشن ٹیم نےتمام محکموں میں انکوائری وتادیبی کارروائیاں شروع کردیں۔ کےپی حکومت کےمطابق ریسکیو1122کےسربراہ کوبرطرف کردیا گیا ہے اور نیاپیشہ ورافسرتعینات کر دیاگیاہے،ایئرایمبولینس سروس کےمنصوبےپرکام ...یااللہ خیر!نوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جولائی 15, 2025960خیبرپختونخواکےشہرنوشہراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ خیبرپختونخواکےشہرنوشہرہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
جولائی 15, 20251600عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکی سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج عامرضیانےبشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔بشریٰ بی بی ...اےڈی بی کی پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری
جولائی 15, 20251550ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کےڈیجیٹل ایکوسسٹم اوراسٹیٹس پررپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ڈیجیٹل سیکٹرکاجی ڈی پی میں حصہ صرف 1.5فیصدہے،پاکستان کےڈیجیٹل سیکٹرمیں مزیدسرمایہ کاری کی ضرورت ہے، پاکستان میں ...لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھار بارش ،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 15, 2025920صوبائی دارالحکومت لاہورکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاجبکہ بارش سے گرمی شدت اورحبس میں کمی ہوگئی۔بارش سےسڑکوں اورگلی محلوں میں پانی ...کےپی سینیٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کردیا
جولائی 15, 2025900الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن شیڈول کےمطابق خیبرپختونخواسےسینیٹ کی11خالی نشستوں پر پولنگ 21جولائی کوہوگی، سینیٹ کی11خالی نشستوں کیلئے16امیدوارمیدان میں ہیں۔خواتین کی2نشستوں کیلئے چار امیدوار مدمقابل ہونگےجبکہ ٹیکنوکریٹ ...پاکستان کوڈیجیٹل پاورہاؤس بنانے میں اہم پیشرفت،اہم سنگ ِمیل عبور
جولائی 15, 20251110پاکستانی فری لانسرز نےاہم سنگ ِمیل عبور کرلیا۔ پاکستان کے فری لانسرز نے سالانہ500 ملین ڈالرز زرمبادلہ کمانے کا ریکارڈ بنالیا۔ یہ سنگ ِمیل نا صرف معیشت کیلئے ایک نیا باب ہے، ...نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟ایپل فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟
جولائی 15, 20251390ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، نئے آئی فونز کب متعارف کروائے جائیں گے؟امسال آئی فونز میں کیا کچھ نیا ہوگا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ یوں تودنیا بھر میں متعدد کمپنیاں سمارٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















