Blog
فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری
جولائی 14, 20251170فرنٹیئرکانسٹیبلری کوملک گیرفیڈرل فورس میں تبدیل کرنےکاآرڈیننس جاری ،صدرمملکت آصف علی زردای نےفرنٹیئرکانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025جاری کردیا۔ آرڈیننس کےمطابق فرنٹیئرکانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائی گی،ملک بھر میں ایف سی کادائرہ اختیار ...مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کیلئےپھرخطوط ارسال
جولائی 14, 20251060الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان کی حلف برداری کےلئےپھرخطوط ارسال کردئیے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمیدنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےپرنسپل سیکرٹری کوخط لکھ دیا،الیکشن کمیشن نےگورنرخیبرپختونخواکےپرنسپل سیکرٹری کوبھی خط لکھ دیا۔خط میں الیکشن ...وزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نےبٹھایاہے، خدمت میرافرض ہے،مریم نواز
جولائی 14, 2025940وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ مجھےوزیراعلیٰ کی کرسی پرعوام اوراللہ نے بٹھایاہےتویہ طاقت میرےہاتھ میں ہے،عوامی خدمت میرافرض ہے۔ لاہورمیں پنجاب انفورسمنٹ اینڈریگولیٹری اتھارٹی کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ ہم نےخواب ...قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ
جولائی 14, 2025890سپریم کورٹ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ قانونی معاونت کادائرہ کار سپریم کورٹ تک وسعت دینےکافیصلہ کرلیا گیاہے۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری برانچ میں اعلیٰ سطح اجلاس منعقدہوا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاجلاس کی ...ایران پراسرائیلی حملہ،پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،محسن نقوی
جولائی 14, 20251490وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ ایران پراسرائیلی حملےکےخلاف پاکستانی وزیراعظم متحرک رہے،اس بات سےایرانی سفیربخوبی واقف ہیں، پاکستان نےایران کیلئےہرفورم پرآوازاٹھائی ۔ تہران میں سہ ملکی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ...حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سےمعیشت مستحکم ہورہی ہے،وزیرخزانہ
جولائی 14, 2025650وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت کےدانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ حکومت نے اپنے اخراجات میں کمی کی ہے،ایس ایم ایزکی فنانسنگ بڑھارہےہیں،معاشی ...مریم نوازکی’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزیدتیزکرنےکی ہدایت
جولائی 14, 2025780وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےکی رفتارمزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت ’’اپنی چھت اپناگھر‘‘منصوبےپراہم اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ اجلاس میں مریم نوازکومنصوبےکی موجودہ صورتحال ...پاکستان جونیئرہاکی ٹیم کی ورلڈکپ میں شرکت بھی مشکل
جولائی 14, 2025820پاکستان نےجونیئرہاکی ٹیم کوورلڈکپ کھیلنےکےلئےبھارت نہ بھیجنےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 29نومبرسےبھارت میں شیڈولڈایوانٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول میں ہیں،پہلےہی ایشیاہاکی کپ میں قومی ٹیم کوشرکت کےلئےاین اوسی ...اداکارہ حمیرااصغرکیس میں تفتیش کادائرہ کاروسیع کرنےکافیصلہ
جولائی 14, 20251280اداکارہ حمیرااصغرکیس میں تفتیش کادائرہ کاروسیع کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ کراچی کےعلاقےڈیفنس فیز6میں سےماڈل واداکارہ حمیرااصغرکی لاش ملنےکی تحقیقات جاری ہے، حمیرا اصغرکےپوسٹ مارٹم اورگھرسےحاصل نمونےفرانزک لیباٹری کوموصول ہوگئے۔ تفتیشی ذرائع کےمطابق مجموعی طورپر9سیمپلزجامعہ ...ایپل کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری متعارف کروانے کی تیاری
جولائی 14, 20251140ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 پرو میکس میں ایپل کی تاریخ کی سب سے بڑی بیٹری شامل ہونے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی لانچز ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















