Blog
آٹھویں جماعت کیلئے بورڈ کےامتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
جولائی 14, 20251630طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں آٹھویں جماعت کے طلبا کیلئے بورڈ امتحانات دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ فیصلہ پنجاب ...کراچی:عمارت گرنےکاکیس:10ملزمان عدالت میں پیش
جولائی 14, 2025910کراچی کےعلاقےلیاری میں عمارت گرنےکےکیس میں پولیس نے10ملزمان کوعدالت میں پیش کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں لیاری میں عمارت گرنےکاکیس کی سماعت ہوئی،پولیس نے دو بلڈنگ مالکان سمیت10ملزمان کوعدالت میں ...پاکستان ریلویز کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
جولائی 14, 20251590ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، ریلوے کا مسافروں کیلئے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ،بزنس ٹرین کا افتتاح 19 جولائی کو لاہور میں کیا جائےگا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین جدید ...بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع
جولائی 14, 20251080بلوچستان میں9شہریوں کےقتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادجمع کرادی گئی۔ قراردادمسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویزبٹ کی جانب سےجمع کرائی گئی۔ قراردادکےمتن کےمطابق ایوان بلوچستان میں9بےگناہ شہریوں کےقتل کی شدیدمذمت کرتاہے،فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں ...بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟
جولائی 14, 20251500بارش کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟ماہرین نےدلچسپ اور حیرت انگیز معلومات فراہم کر دیں۔ ماہرین کے بقول بارش کی پیمائش ضروری ہوتی ہے، تاکہ یہ معلوم ...وزیراعلیٰ گنڈاپورکیخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست،عدالت کاپولیس کونوٹس
جولائی 14, 2025730وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرعدالت نےپولیس کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عصمت اللہ وزیرنےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےخلاف مقدمہ درج کرنےکی درخواست پرسماعت کی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ...بلدیاتی انتخابات کیس،عدالت نےایڈووکیٹ جنرل کو طلب کرلیا
جولائی 14, 2025690بلدیاتی انتخابات کیس میں عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےجماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات نہ کرانےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئے طلب کرلیا۔ ...لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 14, 2025850صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بادل برسنےسےموسم خوشگوارہوگیاگرمی اورحبس کی شدت میں کمی ہوگئی۔ شہرمیں ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آ گئے۔ شہرکےکئی ...ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکیلئےمخلصانہ کوششیں کیں،وزیراعظم
جولائی 12, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کوڈیفالٹ سےبچانےکےلئے ہم نے مخلصانہ کوششیں کیں ۔ وزیراعظم نے ’’اڑان پاکستان، سمر اسکالرز‘‘ پروگرام کے تحت منتخب طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان سپر اسٹارز ...سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج ،5کومؤخرکردیا
جولائی 12, 20251130سپریم جوڈیشل کونسل نے19شکایات کومتفقہ طورپرخارج جبکہ 5کومؤخرکردیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ،سپریم جوڈیشل کونسل کااجلاس تقریباً 2گھنٹےتک جاری رہا،جس کااعلامیہ جاری کردیاگا۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















