Blog
شادی سے گھبرانا نہیں،اداکارہ ماہم عامرنےلڑکیوں کومشورہ دیدیا
جولائی 12, 20251350پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماہم عامرنےلڑکیوں کوشادی کےبارےمیں اہم مشورہ دےدیا۔ معروف اداکارہ ماہم عامر نے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو کے دوران نوجوان لڑکیوں کو شادی کے حوالے سے اہم ...ایئرانڈیاطیارہ حادثہ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے
جولائی 12, 20251650ایئرانڈیاطیارےحادثےکی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی،جس میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے میں کسی سازش یا دانستہ تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ...بھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
جولائی 12, 2025910عالمی ثالثی عدالت نےبھارت کایکطرفہ سندھ طاس معاہدہ معطل کرناعالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردےدیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو بین الاقوامی ...ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع
جولائی 12, 20251470ایپل صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل نے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع کر دی ۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع کر ...پاکستان سیاحت سے اگلے 5 سال میں کتنے کھرب کمائے گا؟
جولائی 12, 20251000پاکستان میں سیاحت کا فروغ،سیاحت سے پاکستان کواگلے 5 برسوں میں کتنے کھرب جمع ہوں گے؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے حاصل ہونیوالی آمدن آئندہ5 سال میں 30 بلین ...نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا
جولائی 12, 20251410نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا ۔ یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ 24 ...پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم
جولائی 12, 20251230ریلوے کی آمدن میں تاریخی اضافہ، نئی مثال قائم، پاکستان ریلویز کی آمدن میں تاریخی اضافہ ہو گیا، ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں یہ آمدن کی بلند ترین سطح ہے ۔ ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 12, 20251000تحرک انصاف کارکنان کےخلاف 26نومبراحتجاج کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی وکلاکی جانب ...26معطل ارکان کی بحالی کامشن،مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل
جولائی 12, 20252320پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے26معطل ارکان کےمعاملےکےلئے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں۔ ذرائع کےمطابق ریفرنس کےمعاملےپرحکومتی اتحادی اوراپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دےدی گئیں،حکومتی کمیٹی میں وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع ،وزیرصحت سلمان رفیق،راناارشد،سمیع ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ کاروسٹرجاری
جولائی 12, 2025910اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےدوڈویژن اور8سنگل بینچ دستیاب ہوں گے،رجسٹرارنےروسٹرجاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ جسٹس سردارسرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرار آفس نےآئندہ ہفتے کاڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ روسٹرکےمطابق جسٹس طارق محمودجہانگیری اورجسٹس بابرستارآئندہ ہفتےدستیاب ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















