Blog
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
جولائی 11, 20251560انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کےسیمی فائنل میں پاکستان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملائیشیا کو شکست دیکر فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ چین کے شہر ڈازھوانڈر18ہاکی ایشیاکپ کاسیمی فائنل پاکستان ...مخصوص نشستوں کاکیس،سماعت بغیرکارروائی ملتوی
جولائی 11, 20251560مخصوص نشستوں کےکیس میں عدالت نےسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی۔ مخصوص نشستوں پرحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نےدرخواست گزارکےوکیل کےپیش نہ ہونےپرکارروائی ملتوی کردی۔درخواست گزارکےوکیل اظہرصدیق عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ درخواست میں ...بار شوں سے39افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےنےتفصیلات جاری کردی
جولائی 11, 20251770رواں سال پنجاب میں بار شوں سے39افرادجاں بحق ہوئے،پی ڈی ایم اے نےتفصیلات جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےفیکٹ شیٹ کےمطابق پنجاب میں رواں سال مون سون بارشوں سےاب تک 39افرادجاں بحق ...پی ٹی آئی کوبڑادھچکا:شاہ محمودسمیت 3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج
جولائی 11, 20251050تحریک انصاف کوبڑادھچکا،عدالت نےشاہ محمودقریشی سمیت3رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نے9مئی جناح ہاؤس کےقریب پولیس کی گاڑیاں جلانےکےمقدمات کی سماعت کی۔ 9مئی کےکیس میں شاہ ...عافیہ صدیقی کی رپورٹ پیش نہ کرنےپرعدالت کاحکومت کیخلاف کارروائی کاعندیہ
جولائی 11, 20251620عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سےمتعلق کیس میں جسٹس سرداراعجازاسحاق نے ریمارکس دئیےکہ وزیراعظم سمیت پوری کابینہ کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سرداراعجازاسحاق نےڈاکٹرعافیہ صدیقی کی وطن ...اداکارہ حمیرااصغرکی لاش گھرسےبرآمد،عدالت کی اہم ہدایت
جولائی 11, 2025740اداکارہ حمیرہ اصغرکی لاش گھرسےبرآمدہونےکےکیس میں عدالت نےفریقین سےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل کی ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش گھرسے برآمدگی کےواقعے کا مقدمہ ...پی ٹی سی ایل کےسابق ملازمین پنشن کےحقدار،سپریم کورٹ کافیصلہ
جولائی 11, 2025950پی ٹی سی ایل کےسابقہ ملازمین پنشن کےحقدارہیں ،سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ملازمین کےحق میں فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےپی ٹی سی ایل کے ...بلوچستان میں پھردہشتگردی ،مسافربسوں سے9افرادکااغواکےبعدقتل
جولائی 11, 2025830بلوچستان ایک بارپھردہشت گردی کی زدمیں ،دہشتگردوں نےمسافربسوں میں سے 9افرادکو اغوا کرنے کےبعدقتل کردیا۔ بلوچستان کےعلاقہ سرڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کےدہشتگردوں نے 10 اور 11 جولائی کی درمیانی شب کوئٹہ سے ...لیہ، میانوالی، بھکر میں ممکنہ سیلاب ،حکومت کی فلڈوارننگ جاری
جولائی 11, 20251370پنجاب کےشہرلیہ ،میانوالی اوربھکرمیں ممکنہ سیلاب کےپیش نظرحکومت نے فلڈ وارننگ جاری کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس منعقدہوا،بلدیات، ہاؤسنگ، ٹرانسپورٹ، خزانہ ...یوٹیوب کا آمدنی سے متعلق پالیسی میں15 جولائی سے تبدیلی کا فیصلہ
جولائی 11, 20251910یوٹیوبرز کیلئے اہم خبر،یوٹیوب کا آمدنی سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ، اب کون اس سے پیسے نہیں کما سکے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سوشل میڈیاکی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















