Blog
شپنگ کارپوریشن کی عالمی معیار پر بہتری کیلئے تفصیلی پلان طلب
جولائی 10, 20251000وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کوعالمی معیارکی کمپنی بنانےکیلئےجامع منصوبہ طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل شپنگ کارپوریشن کی تنظیم نو اور اصلاحات کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا،جس میں نیشنل ...پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس،ملزمان کےوارنٹ گرفتار ی جاری
جولائی 10, 2025830پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبراحتجاج کیس میں غیرحاضر ملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیےگئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےپی ٹی آئی کارکنان کیخلاف26نومبر احتجاج پردرج مقدمات کی ...پراسرار موت یا قتل؟ حمیرہ اصغر کیس میں عدالتی کارروائی کی درخواست دائر
جولائی 10, 20251200اداکارہ وماڈل حمیرہ اصغر کی موت طبعی نہیں بلکہ قتل کا واقعہ ہے، شہری نے مقدمہ کے اندراج کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ کراچی کے شہری شاہ زیب سہیل نے ...قطری کوہ پیما شیخہ اسماء پاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈایمبیسیڈرمقرر
جولائی 10, 20251020وزیراعظم شہبازشریف نےقطری کوہ پیما شیخہ اسماء کوپاکستان کی ماؤنٹینزاینڈٹورازم کی برانڈ ایمبیسیڈرمقررکردیا۔ وزیر اعظم شہبازشریف سےقطری کوہ پیماشیخہ اسماء الثانی نےملاقات کی ،وزیراعظم نے شیخہ اسماء کونانگاپربت سرکرنےپرمبارکباددی ،وزیراعظم شہبازشریف نےشیخہ ...ڈیرہ اسماعیل خان،ٹرک کی کارکوٹکر،5افرادجاں بحق
جولائی 10, 20251950ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹرک کی کارکوٹکرکےنتیجےمیں 5افرادجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقےپہاڑپورمیں کاراورٹرک میں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادجان کی بازی ہارگئے،جاں بحق افرادمیں ایک خاتون اوربہن بھائی شامل ہیں،جاں ...ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین لیکس
جولائی 10, 20251390ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا سب سے پتلا آئی فون17 ایئر کیسا ہوگا؟تازہ ترین ویڈیو لیک نے سب کو حیران کر دیا۔ ایپل کی جانب سے ستمبر 2025 میں آئی ...سیاحت کا سلسلہ : گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
جولائی 10, 20251110سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ، گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار نے گوادر سے خلیجی ممالک کیلئے جلد نئی فیری سروس ...پاکستانی طلباکیلئے مصنوعی ذہانت اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز
جولائی 10, 20251430تعلیمی انقلاب برپا،پاکستانی طلبانے اے آئی کے بہترین استعمال کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منیلا میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی طلبا کی ایک ٹیم نے 2025 ایشیا ...صارفین کیلئے اہم خبر،سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
جولائی 10, 20251430مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکولوگ بناؤ سنگھارکےلئے استعمال کرتےہیں،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب بناؤسنگھارصرف ایک خواب ہی رہ گیاہےروزبروزسونےکی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سے نہ صرف غریب ...ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈااورفیک نیوزپھیلاناہے،عظمیٰ بخاری
جولائی 10, 20251150صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہے کہ ایک فتنہ گروپ کاکام پروپیگنڈا اورفیک نیوزپھیلاناہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کیلئےعملہ سرگرم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















