Blog
پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں،محمداورنگزیب
جولائی 10, 20251210وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول کیلئےپرعزم ہیں۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ بڑھتی آبادی ہر شعبہ زندگی کومتاثرکررہی ہے،پائیدارترقی کیلئےبڑھتی آبادی پرقابوپاناضروری ہے،پائیدارمعاشی ترقی کےہدف کےحصول ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا
جولائی 10, 20251590وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےگندم کےکاشتکارکوامدادی نرخ پرزرعی آلات کی فراہمی کیلئےپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں گرین ٹریکٹر،ماڈل ایگریکلچر،ٹیوب ویل سولرائزیشن ودیگرپرتفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس ...پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی پر اہم پیشرفت
جولائی 10, 20251130پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں بحالی پراہم پیشرفت،پاکستانی ائیر لائنز کی برطانیہ میں پروازوں کی بحالی کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے ...بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق،22زخمی
جولائی 10, 2025950پنجاب بھرمیں گزشتہ24گھنٹوں میں بارش سےمختلف حادثات میں 3افرادجاں بحق جبکہ 22زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں بجلی کےکھمبےسےکرنٹ لگنےسےایک بچہ جاں بحق ہوگیاجبکہ شیخوپورہ میں گھرکی چھت گرنےسے2بچےجاں بحق ہوئے۔ ...لاہورشہراورگردونواح میں موسلادھاربارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 10, 20251330صوبائی دارالحکومت لاہوراورگردونواح میں موسلادھاربارش سےجل تھل ایک ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔پانی گھروں میں داخل ہونےسےشہریوں کومشکلات کاسامنا۔ شہرمیں اعلیٰ الصبح شروع ہونےوالی بارش سےجل تھل ایک ہوگیا،بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آنے سےدفاترکوجانےوالے لوگوں ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا،وزیراعظم
جولائی 9, 20251100وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےملکی معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہواجس میں گفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اصلاحات پرعمل درآمدکاآغازکسانوں کوآسان قرضوں کی ...پاکستان کاایٹمی پروگرام محفوظ،کوئی نشانہ بنانےکی جرات نہیں کرسکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر
جولائی 9, 20251430ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہےکہ پاکستان کی جوہری صلاحیت ناقابل تسخیر ہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ ہے اور کوئی ...پی ٹی آئی کےجیل میں قید5رہنماؤں کاایک اورخط سامنےآگیا
جولائی 9, 20251180لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے 5رہنماؤں کا ایک اور خط سامنے آگیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد ...معیشت کیلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں ترسیلات زرمیں اضافہ
جولائی 9, 20251610ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،گزشتہ سال کےمقابلےمیں رواں سال ترسیلات زرمیں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔اسٹیٹ بینک نےتفصیلات جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کےمطابق جون2025میں ورکرزترسیلات 3.4ارب ڈالررہیں،جون 2024کےمقابلےجون2025کی ترسیلات زر میں 7.9فیصداضافہ ...کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025940کراچی کےعلاقے ڈیفنس فیز 6 میں اتحاد کمرشل میں واقع فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی کئی روز پرانی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کروانے پہنچی تھی، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















