Blog
سانحہ سوات،پشاورہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
جولائی 9, 20251010پشاور ہائیکورٹ نے سانحہ سوات سے متعلق درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پروونشل انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عدالت میں پیش ہوئے ...ٹوئٹر کے شریک بانی کی واٹس ایپ کے مقابلے پر نئی میسجنگ ایپ متعارف
جولائی 9, 20251580واٹس ایپ کو ٹکر دینے کی تیاری،ٹوئٹر کے شریک بانی نے واٹس ایپ کے مقابلے پر نئی میسجنگ ایپ متعارف کرا دی۔ بٹ چیٹ(bit Chat) نامی یہ نئی ڈی سینٹرلائزڈ میسجنگ ایپ ...خیبرپختونخوا حکومت کا 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ
جولائی 9, 20251840طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،خیبرپختونخوا حکومت نے 1500 سکول نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ کرلیا،خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی شعبے میں بڑے فیصلے کا اعلان کر دیا ۔ صوبائی وزیر تعلیم ...ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ
جولائی 9, 20251040قومی شاہراہوں پر سفرکرنیوالوں کیلئے اہم خبر،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سی ٹی او اسلام آباد کا کہنا ہے ...باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 20251080ذہین طاہرہ کومداحوں سے بچھڑے6 برس بیت گئے،کئی دہائیوں تک ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ذہین طاہرہ 2019 میں آج ہی کے دن وفات پاگئیں۔ ذہین طاہرہ کا ...لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جولائی 9, 2025880قانونی جنگ کاآغاز،لاہورہائیکورٹ باراورلاہوربارنےججزسنیارٹی کیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ دونوں بارزنےسپریم کورٹ کےفیصلےکےخلاف الگ الگ انٹراکورٹ اپیلیں دائرکردیں۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ اپیلوں میں پانچ رکنی بینچ کافیصلہ کالعدم قراردیاجائے،اپیلوں پرفیصلے تک5رکنی ...چودھری پرویزالٰہی نےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا
جولائی 9, 2025930سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کےوکلانےاراضی ریفرنس کی قانونی حیثیت کوچیلنج کردیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کےجج شیخ اعجاز علی نے تخت پڑی جنگلات کی 6ہزار کنال اراضی ریفرنس کی سماعت کی ،نیب ...الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا
جولائی 9, 2025930الیکشن کمیشن نےخیبرپختونخوامیں مخصوص نشستوں کاشیڈول جاری کردیا،کاغذات نامزدگی 10جولائی تک جمع کرائےجاسکتےہیں۔ الیکشن کمشنرخیبرپختونخوانےقومی اسمبلی کی2مخصوص نشستوں سےمتعلق پبلک نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کےمطابق خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئےکاغذات نامزدگی جمع ...لاہور میں بارش: واسا نے اعداد و شمار جاری کر دیے
جولائی 9, 20251520محکمہ واسانےلاہورمیں ہونےوالی بارش کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان واساکےمطابق 12گھنٹوں میں لاہورمیں بارش کےدواسپیل ریکارڈکیےگئے،بارش کاپہلااسپیل رات2بج کر45منٹ سےصبح 5بجکر 40منٹ تک رہا،جبکہ بارش کادوسرااسپیل صبح10بج کر45منٹ سے12بج کر11منٹ تک رہا۔ ترجمان واساکاکہناہےکہ ...کوئٹہ:بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
جولائی 9, 2025890کوئٹہ ضلع بارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہربارکھان اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















