Blog
امریکاکاسخت ردعمل،بھارت کےجنگ بندی میں کردار سے انکار کو جھوٹا قرار دیدیا
جولائی 9, 20251020امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ ...بھارت میں مخالفت کے باوجود’’سردار جی 3‘‘نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
جولائی 9, 20251380بھارت میں مخالفت کے باوجود ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی 3‘ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی اور ریلیز کے پہلے ہفتے میں 33 کروڑ روپے کا ...پشاورہائیکورٹ نےکےپی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قراردیدیا
جولائی 9, 20251360پشاورہائیکورٹ نےخیبرپختونخوااسمبلی کی مخصوص نشستوں کافیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔ پشاورہائیکورٹ نے ن لیگ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس ارشد علی نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلہ ...شبلی فرازکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جولائی 9, 2025900سینیٹ میں قائدحزب اختلاف شبلی فرازکوسینے میں تکلیف کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں پراُن کاعلاج جاری ہے۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ شبلی فراز کے سینے میں تکلیف کےباعث گزشتہ رات ہسپتال منتقل کیاگیا،جہاں ...مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58 ویں برسی
جولائی 9, 20251040تحریکِ پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کا دست و بازو رہنے والی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کو دنیا سے رخصت ہوئے 58 برس بیت گئے۔ بانی پاکستان کی ...لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،گرمی کاز ورٹوٹ گیا
جولائی 9, 2025920صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش سےگرمی اورحبس کازورٹوٹ گیا۔ لاہور شہرکےکئی علاقوں میں موسلادھاربارش سےموسم خوشگوارہوگیا۔ مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک، مال روڈ،جیل روڈ، اورہربنس پورہ میں بادل برسے جبکہ گارڈن ٹاؤن،گلبرگ،فردوس مارکیٹ،کلمہ ...اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جولائی 8, 2025870اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفرازڈوگرنے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدرمیں چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری ہوئی، صدرمملکت آصف علی زرداری نےچیف جسٹس سردارسرفرازڈوگرسےحلف ...مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج حکومتی ایوانوں تک پہنچ گئی
جولائی 8, 2025900مہنگی بجلی اورزیادہ بلوں کی گونج قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےتوانائی میں پہنچ گئی۔ محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےتوانائی کااہم اجلاس ہواجس میں رکن کمیٹی ...سانحہ سوات:ڈی پی اوسینیٹ قائمہ کمیٹی کےسامنےپیش،تفصیلات بتادیں
جولائی 8, 20251480سانحہ سوات،ڈی پی اوسوات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے سامنے پیش ہوگئے۔تفصیلات فراہم کردیں۔ چیئرپرسن ثمینہ ممتاززہری کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےانسانی حقوق کااجلاس منعقدہوا جس میں ...ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
جولائی 8, 20251400ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 10 جولائی تک ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















