Blog
بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی 8 ویں برسی
جولائی 8, 20252210عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ عبدالستار ایدھی 8 جولائی2016کو وفات پا گئے،تاہم ان کا انسانیت کی خدمت کا مشن آج بھی جاری ...قیمت میں استحکام کیلئےحکومت کا5لاکھ ٹن چینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 8, 20251070وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی درآمد ...امریکانےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا
جولائی 8, 20251210امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمتعددممالک پرٹیرف عائدکردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےتیونس پر25فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ انڈونیشیاپر32فیصدٹیرف عائدکیاجائےگا،بوسنیاپر30فیصداوربنگلہ دیش پر 35فیصدٹیرف عائدکیاگیا۔ امریکانےسربیاپر35فیصداورکمبوڈیاپر36فیصدٹیرف عائدکرنےکااعلان کیاجبکہ تھائی لینڈسے36 فیصد ٹیرف وصول کیاجائےگا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جولائی 8, 20251000پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس کی تقریب حلف برداری گورنرہاؤس میں منعقد ہوئی،گورنرفیصل کریم کنڈی نے چیف جسٹس سےعہدےکاحلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں گورنرخیبرپختونخوافیصل ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیاگیا
جولائی 8, 20251070بنگلہ دیش کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے 15رکنی پاکستان ٹیم کااعلان کردیا گیا سلمان علی آغاقومی اسکواڈکےکپتان ہوں گے۔ پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز20سے24جولائی تک کھیلی جائےگی جبکہ سیریزتین ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش،نشیبی علاقےزیرآب آگئے
جولائی 8, 20251060صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بادل برسنےسے نشیبی علاقےزیرآب آگئےجبکہ بارش کی وجہ سےحبس کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور شہرمیں مال روڈ،جیل روڈ،مغلپورہ،فتح گڑھ،تاجپورہ،کینال بینک اورہربنس پورہ میں ...بھارت پاکستان کی حکمتِ عملی کی بنیاد پرکامیابی کو تسلیم کرنے سےگریزاں ہے، فیلڈمارشل
جولائی 7, 2025920فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کی دہائیوں پرمبنی حکمتِ عملی، مقامی صلاحیت اور مضبوط اداروں کی بنیاد پرکامیابی کو تسلیم کرنے سےگریزاں ہے۔ پاک فوج ...سانحہ سوات: زیادہ بارش سےدریائے سوات میں پانی کی سطح بلندہونےسےحادثہ ہوا،کمشنرمالاکنڈ
جولائی 7, 20251230کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے سانحہ سوات سے متعلق انکوائری رپورٹ کمیٹی کو جمع کرادی۔جس میں بتایاگیاکہ زیادہ بارش سےدریائے سوات میں خوازہ خیلہ کےمقام پر پانی کی سطح77 ہزار 782 کیوسک تک ...ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں: شہر قائد میں موسم کیسا رہے گا ؟
جولائی 7, 20251330ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشیں، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔شہر قائد میں آج موسم گرم و مرطوب جبکہ مطلع جزوی ابر آلود اور ...میگا سولر پینل:شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت
جولائی 7, 2025990شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت ، رہائشی سائز کے میگا سولر پینل کا سورج کی روشنی کو بجلی میں تبدیل کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ،برطانیہ کی ایک سٹاٹ اپ کمپنی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















