Blog
چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دیدیا
جولائی 7, 20251210انسان کے اڑنے کے خواب کو تعبیر مل گئی ، چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دے دیا ۔ آزمائشی بنیاد پر کواڈ کاپٹرز کی مدد سے انسانی ...میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف
جولائی 7, 20252170میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف، میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز ...ایڈونچر ٹورازم : پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا
جولائی 7, 20251140ایڈونچر ٹورازم کا فروغ، پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو پاکستانی چوٹیاں اورK2 پہاڑ کو سر کرنے کیلئے اجازت نامے مل گئے۔ کوہ ...طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
جولائی 7, 2025900طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ،پنجاب کے 1139 سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے۔کلاس رومز بنانے میں 25 کروڑ ...زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا فیصلہ
جولائی 7, 20251290زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا اعلان، حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے پروازوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ فیری سروس بھی شروع کرنے ...عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
جولائی 7, 20251530اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا اعلان کیا،جس سےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کارجحان ...پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے،مریم نواز
جولائی 7, 20251450وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی دھرتی امن،اتحاداوربھائی چارےکی دھرتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےمحرم کےدوران امن وامان اوربےمثال خدمت پراظہارتشکرکیاجبکہ انہوں نےتمام اسٹیک ہولڈرزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ صوبائی ...پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی،بلاول
جولائی 5, 20251240چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےجمہوری اورخوشحال ملک بننےتک جدوجہدجاری رہےگی۔ بلاول بھٹوزرداری کاسانحہ5جولائی 1977کے48سال مکمل ہونےپر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ 5جولائی 1977ہماری تاریخ کاایک سیاہ ترین دن ہے،اس دن عوام ...عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں،یوسف رضاگیلانی
جولائی 5, 20251280چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےکہاہےکہ عالمی طاقتیں مفادات نہیں، اخلاقی ذمہ داری کے تحت کردار ادا کریں۔ وینس میں عالمی امن کانفرنس کاانعقادکیاگیاجس میں چیئرمین سینیٹ سیدیوسف رضاگیلانی نےپاکستان کی نمائندگی کی۔کانفرنس ...تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے،علی امین گنڈاپور
جولائی 5, 20251690وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانےکا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ سینیٹ کے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















