Blog
صدرٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے
جولائی 5, 20251120امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےٹیکس اوراخراجات سےمتعلق بگ بیوٹی فل بل پردستخط کردئیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ بگ بیوٹی فل بل کسی ملک کی ...کراچی: رہائشی عمارت گرنےسے15افراد جاں بحق،امدادی کارروائیاں جاری
جولائی 5, 2025950کراچی میں 5منزلہ رہائشی عمارت گرنےسے15افرادملبےتلےدب کرزندگی کی بازہارگئے،متعددرہائشی ملبے کے نیچے دب گئے۔ریسکیوکی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو1122 حکام کاکہناہےکہ کراچی کےعلاقےلیاری بغدادی میں 5منزلہ رہائشی عمارت گرنےسےاب تک ملبےکےنیچےسےتقریباً15لاشیں نکالی ...آئی فون 17 سیریز کی لانچنگ کی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی
جولائی 5, 20251890ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،آئی فون 17 سیریز کی لانچنگ کی حتمی تاریخ اور قیمت سامنے آگئی۔ رپورٹس اور لیکس کے مطابق ایپل کی آئی فون 17 سیریز 11 سے 13 ستمبر ...نانگا پربت : جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا
جولائی 5, 20252280ایڈونچرٹورازم کا فروغ، نانگا پربت پر جرمن کوہ پیما نے پیراگلائیڈنگ کر کے تاریخی کارنامہ انجام دیدیا۔ معروف جرمن کوہ پیما ڈیوڈ گوٹلر نے نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے کے بعد ...سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف
جولائی 5, 20251020سرکاری سکولوں میں 18 لاکھ طلبا کی گھوسٹ انرولمنٹ کا انکشاف،محکمہ تعلیم پنجاب نےڈیٹا انجینئرز کی مدد سےجعلی انرولمنٹ پکڑلی۔ دستاویزات میں طلبا کی تعدادایک کروڑ8 لاکھ ظاہرکی گئی،سرکاری سکولوں میں ہر5 ...ریلوے نے ایک مرتبہ پھر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا
جولائی 5, 20251880ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،ریلوے نے 2 ہفتوں کے دوران دوسری مرتبہ کرایوں میں اضافہ کردیا۔یکم جولائی کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ریلوےنے مسافر ٹرینوں کے کرایوں ...گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 20251950گورنرفیصل کریم کنڈی نےخیبرپختونخوامیں حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دےدیا۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےگورنرفیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ ہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےخلاف کوئی سازش نہیں کررہےہیں،اپوزیشن کےپاس جس دن بھی ایک ممبرزیادہ ہواتوتحریک عدم اعتمادلاسکتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ خیبرپختونخوااسمبلی ...سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 20251460سانحہ سوات کیس میں چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ نےریمارکس دئیےکہ غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ولی نےسانحہ سوات کی تحقیقات اور دریاؤں کومحفوظ بنانےکےلئےدرخواستوں ...پلاسٹک بیگز سےزمین،دریا،فصلوں اورصحت کو نقصان پہنچ رہاہے،مریم نواز
جولائی 3, 20251110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پلاسٹک بیگزکےاستعمال سے زمین، دریا ،فضا،فصلوں اورصحت کوآلودگی سےنقصان پہنچ رہاہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپلاسٹک بیگ فری ڈےپرپیغام میں کہناتھاکہ پلاسٹک بیگززندگی میں توآسانی لاتےہیں لیکن ماحول تباہ ...مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 20251440صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب(پی ڈی ایم اے)نےپنجاب بھرمیں مون سون کےدوسرےسپیل کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں آج موسم جزوی ابرآلودرہنےاوربارش کاامکان ہے،جبکہ مری،گلیات، راولپنڈی، جہلم، ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















