Blog
قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی
جولائی 3, 2025950قومی بچت سکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی گئی،اسلا مک سیونگ اکاؤنٹ میں منافع کی شرح میں50بیسزپوائنٹس کی کمی کی گئی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں15بیسزپوائنٹس کی کمی ہونے سےڈیفنس ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
جولائی 3, 20251130اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکی موسم گرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری ،آفس آرڈرجاری کردیاگیا۔ آفس آرڈرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جولائی اوراگست میں تعطیلات کاشیڈول جاری کردیاگیا،چیف جسٹس سرفرازڈوگر2ماہ تعطیلات کےدوران چھٹی نہیں کریں گے،جبکہ جسٹس ...ٹیکس محصولات میں اضافہ ،وزیراعظم نےوزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا
جولائی 2, 20251010وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس محصولات میں اضافہ پروزارت خزانہ اورایف بی آرکوسراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی ڈیجٹیائزیشن ودیگر اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس منعقدہواجس میں وزارت خزانہ او رایف بی ...بحران کاحل ،پی ٹی آئی مذاکرات کیلئےتیار،جیل سےرہنماؤں نےخط لکھ دیا
جولائی 2, 20251040بحران کےحل کےلئےتحریک انصاف حکومت کےساتھ مذاکرات کےلئے تیارہوگئی،جیل سےپانچ سینئررہنماؤں نےخط لکھ دیا۔ جیل میں قیدپی ٹی آئی کے5رہنماؤں نےپارٹی کوبحران سےنکالنےکیلئے مذاکرات کامشورہ دےدیا۔شاہ محمودقریشی ،اعجازچودھری،یاسمین راشد، محمودالرشید اورعمرسرفرازچیمہ نےجیل ...قیمت میں اضافےکاخدشہ،حکومت کاچینی درآمدکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 20251250وفاقی حکومت نے چینی کی قیمت میں اضافےکےخدشےکےپیش نظر5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وفاقی حکومت نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ...عامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی،اداکارنےبڑاانکشاف کردیا
جولائی 2, 20251140بالی ووڈمیں مسٹر پرفیکشنسٹ کےنام سےجان پہنچان رکھنےوالےعامرخان کی پہلی شادی کس وجہ سےخراب ہوئی اداکارنےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارعامرخان نےایک بھارتی پوڈکاسٹ کوانٹرویودیاجس میں مسٹر پرفیکشنسٹ نے اپنے کیرئیراورنجی زندگی ...احتجاج کیس،علی امین گنڈاپورکااشتہاری کااسٹٹیس برقرار
جولائی 2, 20251650اکتوبر2022احتجاج کیس میں عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف اشتہاری کااسٹٹیس برقراررکھا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےوزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کی اکتوبر2022 میں احتجاج کیس کی سماعت ...آئی سی سی نےٹیسٹ بیٹرز،باؤلرزکی رینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن پر
جولائی 2, 20251030انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹیسٹ بیٹرزاورباؤلرزرکی ینکنگ جاری کردی،پاکستانی کھلاڑی کونسی پوزیشن لینےمیں کامیاب ہوگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرزکی رینکنگ میں انگلینڈکےجوروٹ پہلےنمبرپرجبکہ بھارت کےریشبھ پنت ایک درجےترقی کےبعدچھٹےنمبرپرآگئے،آسٹریلیاکےٹریوس ...بنگلہ دیش:توہین عدالت کیس ،شیخ حسینہ کو6ماہ قیدکی سزا
جولائی 2, 2025940توہین عدالت کیس میں بنگلہ دیش کی عدالت نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو6ماہ قیدسنادی۔ بنگلہ دیشی اخبار کےمطابق بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل نےسابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو توہین عدالت ...سپریم کورٹ کافیصلہ،الیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا
جولائی 2, 20251230سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلے پرالیکشن کمیشن نےمخصوص نشستوں کی بحالی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن کےمطابق قومی اسمبلی میں خیبرپختونخواکی خواتین کی 5مخصوص نشستیں بحال کردی گئیں،قومی اسمبلی میں ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















