Blog
40سےزائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
جولائی 2, 20251130وفاقی حکومت کی جانب سے 40سے زائداشیاپرٹیکس ڈیوٹی کی شرح میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ٹیکس کی شرح میں کمی کااطلاق یکم جولائی سےہوگیا۔جس میں موبائل فون سم کارڈزپرریگولیٹری ڈیوٹی15سےکم ...جسٹس منصور نےججزسینارٹی بغیرمشاورت طےکرنےپرسوالات اٹھادیے
جولائی 2, 2025990سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےججزسنیارٹی بغیرمشاورت طے کرنے پرسوالات اٹھادیے۔ ذرائع کےمطابق جسٹس منصورعلی شاہ نےسیکرٹری جوڈیشل کمیشن کوایک اورخط لکھ دیا۔انہوں نےخط گزشتہ روزکےاجلاس سےپہلےلکھا۔جسٹس منصورعلی شاہ نے ججز سنیارٹی ...ایرو سپیس ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت،چین ہائپر سانک جہاز تیار کرنے کے قریب
جولائی 2, 2025950چین آواز سے پانچ گنا تیز رفتار کے ساتھ اڑنے والا جہاز بنانے کے قریب پہنچ گیا، جو بیجنگ سے نیویارک کے درمیان فاصلہ صرف 2 گھنٹے میں طے کرنے کے قابل ...سانحہ سوات:عدالت نےکمشنرزاورپولیس آفیسرزکو طلب کرلیا
جولائی 2, 20251000دریائےسوات میں سیاحوں کےڈوبنے کا سانحہ ،عدالت نےمتعلقہ کمشنرز اور پولیس آفیسرزکوطلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ کےچیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس فہیم ولی نے دریائے سوات میں ڈوب کر سیاحوں کےجاں بحق ...دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے،محفوظ مستقبل کیلئےاس کوشکست دیناہوگی،بلاول بھٹو
جولائی 2, 20251240چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ دہشت گردی عالمی مسئلہ ہےمحفوظ مستقبل کےلئے دہشتگردی کوشکست دیناہوگی۔ اسلام آبادمیں پالیسی ریسرچ انسی ٹیوٹ سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہناتھاکہ پاکستان نےدہشت گردی ...ایشیاکپ 2025کاممکنہ وینیواورشیڈول جاری
جولائی 2, 20251100بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ 2025کاممکنہ نیوٹرل وینیواورشیڈول جاری کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق ایشیا کپ 5 ستمبرسےشروع ہوسکتاہے،ایشیاکپ میں ایونٹ کاسب سےہائی ویلٹج میچ گروپ مرحلےمیں پاک بھارت ٹاکرا7ستمبرکودبئی میں ہوگا۔پاکستان اوربھارت کےدرمیان ...وفاقی حکومت کایوٹیلیٹی سٹورزکومکمل بندکرنےکافیصلہ
جولائی 2, 2025900وفاقی حکومت نےیوٹیلیٹی سٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بندکرنےکافیصلہ کرلیا۔ دستاویزکےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے یوٹیلیٹی سٹورزملازمین کوادارےکی بندش پروی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے تمام ملازمین کورضاکارانہ ...مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےخوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
جولائی 2, 20251380مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان ،نیپرا نے حکومتی درخواست منظورکرلی۔ کراچی سمیت ملک بھرکےبجلی صارفین کےلئےاچھی خبر،نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں کمی کی حکومتی درخواست منظورکرلی۔نیپرانےفیصلہ نوٹیفکیشن کےلئے ...محکمہ موسمیات کی گرج چمک کیساتھ مزیدبارشوں کی پیشگوئی
جولائی 2, 20251080محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں گرج چمک کےساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی، جبکہ بعض مقامات پرموسم گرم رہنےکاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ...پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے،وزیراعظم
جولائی 1, 20251220وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان ترک بھائیوں اوربہنوں کیساتھ مکمل یکجہتی کےساتھ کھڑاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق (ٹوئٹر) پرترکیہ کےصوبےازمیرمیں پھیلنےوالی تباہ کن آگ پرغم کا اظہارکرتےہوکہاکہ ترک صدراورعوام ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















