Blog
فیض آباداحتجاج کیس میں اہم پیشرفت
جولائی 1, 2025860بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کامعاملہ،ملزمان نےوکالت نامےجمع کرادئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی کی نااہلی پرفیض آبادکےمقام پراحتجاج کےکیس کی ...مملکت کیلئےبڑااعزا،پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
جولائی 1, 2025830نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان نےجولائی 2025کیلئےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ عالمی ذمہ داری انکساری اورعزم کےساتھ ادا کررہےہیں،اقوام متحدہ چارٹر،عالمی قانون اورکثیرالجہتی پرپخت یقین رکھتے ہیں، ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی وجہ سامنےآگئی
جولائی 1, 20251070پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافےکی وجہ سامنےآگئی۔نئےفنانس بل کےنافذہوتےہی پیٹرولیم مصنوعات پرٹیکسزمیں اضافہ ہوگیا۔ پٹیرولیم مصنوعات پرپیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھادی گئی،پیٹرولیم مصنوعات پرنئے فنانس بل کےتحت کلائمیٹ سپورٹ ٹیکس عائدکیاگیاجبکہ ...یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
جولائی 1, 20251240یااللہ خیر!پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے،عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ،قصور،اوکاڑہ،شیخوپورہ،مریدکےاورکامونکی میں بھی زلزلےکے جھٹکےمحسوس کیےگئے، زلزلے سے ...محرم کےدوران امن وامان یقینی بنانےکیلئےتمام اقدام کریں گے،مریم نواز
جولائی 1, 20251140وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ محرم کےدوران امن وامان یقینی بنانےکیلئےتمام اقدام کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےبیان میں کہناتھاکہ موجودہ عالمی حالات کے تناظرمیں عثر ہ محرم الحرام ...ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تقرری کامعاملہ،جوڈیشل کمیشن کاجلاس آج ہوگا
جولائی 1, 20251010چاروں ہائیکورٹس کےمستقل چیف جسٹس کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس آج ہوگا۔ اجلاس چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت منعقدہوگا ،ہر ہائیکورٹ کےسینئرترین تین ججزکےناموں پر ...نئےمالی سال کاآغاز،حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا
جولائی 1, 20251020نئےمالی سال کےآغازپروفاقی حکومت نےعوام پرپیٹرول بم گرادیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی ...ملک کےمختلف شہروں میں بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
جولائی 1, 20251460محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف شہروں میں مزیدبادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کاامکان ہے،مری،گلیات،راولپنڈی،جہلم ،چکوال اورگجرات میں بارش ...سیاحت کےفروغ کااعزام،وزیراعظم نےاہم ہدایت کردی
جون 30, 20251450وزیراعظم شہبازشریف نےسیاحت کےفروغ کےلئےپاکستان کوٹورازم برنڈبنانےکےلئےاہم ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،جس میں پاکستان میں موجود سیاحتی امکانات کو بروئے کار لانے اور شعبہ ٹورازم کو منظم انداز ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
جون 30, 20251140مہنگائی سےپریشان شہریوں کے لئے اہم خبر،یکم جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















