Blog
پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے
جون 30, 2025940صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نےفیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق پنجاب کےدریاؤں ،بیراجزاورڈیمزمیں پانی کی سطح سےمتعلق اعدادوشمار شامل ہیں۔مون سون بارشوں سےنقصانات سے ...محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ
جون 30, 20251570محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک رسپانس سیل قائم کردیاگیاپٹرولنگ سیل24گھنٹےفعال رہےگا۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ خصوصی سیل ...عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا
جون 30, 2025930ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اوروطن واپسی سےمتعلق درخواست پرسماعت ہوئی،حکومت کی جانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ...مسلسل اضافےکےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی
جون 30, 20251370عالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ مشرق وسطیٰ کی غیریقینی صورتحال پرخام تیل کےنرخ گرگئے،اوپیک کی طرف سےاگست میں سپلائی بڑھانےکےاعلان سےمارکیٹ متاثر ہوئی ۔ امریکی ...کراچی:3غیرملکی طیاروں کیساتھ حادثات،تحقیقات جاری
جون 30, 2025850کراچی ایئرپورٹ پر3غیرملکی طیاروں کےساتھ حادثات کامعاملہ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےحادثات کی تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق تینوں غیرملکی طیارےتاحال کراچی ایئرپورٹ پرگراؤنڈ ہے، عالمی کوریئرکمپنی کے طیارےکوٹرک ٹکرانےسےبائیں ونگزکی لائٹس ...پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز
جون 30, 2025900وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھا کہ نظام پارلیمان جمہوریت کادل اورریاست ...بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
جون 30, 20251080بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنےکاامکان ہے، جبکہ شہراقتدارکےکچھ علاقوں میں بارش بھی متوقع ہے، ...عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
جون 28, 2025980عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری رہےگی اور اس حصول کےلئےکوئی فیس نہیں ہوگی۔عازمین بغیرکسی فیس ...اسلام آبادہائیکورٹ کےججزنےٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا
جون 28, 20251770اسلام آبادہائیکورٹ کے5 ججز نے ٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ وکیل منیراےملک نےججزکی انٹراکورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزٹرانسفرکودرست قراردیاتھا،سپریم کورٹ کے5رکنی بینچ ...سپیکرپنجاب اسمبلی ان ایکشن،26اپوزیشن ممبران کو معطل کردیا
جون 28, 20251580سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخاں ان ایکشن،ہنگامہ آرائی کرنے پر26 اپوزیشن ارکان کومعطل کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے 26ارکان اسمبلی کی آئندہ 15نشستوں کےلئےرکنیت معطل کی گئی،تمام اراکین ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















