Blog
جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری،فخرپاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل
جون 28, 20251670ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔فخر پاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل ہوگئے۔کونسی پوزیشن حاصل کرلی۔ جیولن تھرومیں پاکستان کانام روشن کرنےوالےگولڈمیڈلسٹ ارشدندیم نےایک اوراعزازاپنےنام کرلیا۔جیولن تھرو ...یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ،ملزمان فرار،مقدمہ درج
جون 28, 20252070یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ کاواقعہ،ملزمان موقع واردات سےفرار، نامعلوم افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی خاصی فین فالونگ رکھتےہیں۔وہ کسی نہ کسی وجہ سےخبروں کی ...یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کروا دیے
جون 28, 20251290یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔ یوٹیوب کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی 2 نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ...شمالی کوریا: سیاحوں کیلئے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا گیا
جون 28, 20251250سیاحوں کیلئے خوشخبری، شمالی کوریا نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے سرکاری ...پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے ...
جون 28, 20251550طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 8 سے 17 سال کے بچوں کو ...مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں مزیدکمی
جون 28, 2025870مقامی وعالمی سطح پرسونےکےقیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قرایط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ سونا3لاکھ49ہزار400روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1371روپےکی ...سرمایہ کاروں کیلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات ،استحکام کی راہ پرگامزن
جون 28, 2025920سرمایہ کاروں کےلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات اوراستحکام کی راہ پرگامزن،معاشی استحکام اوراصلاحات کےباعث ڈیفالٹ رسک میں کمی ہوئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسیزبلومبرگ کی جانب سےپاکستان کاآؤٹ لک جاری کر دیاگیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ ...مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلےسےمایوسی ہوئی،بیرسٹرگوہر
جون 28, 20251430چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پرسپریم کورٹ کےفیصلے سے مایوسی ہوئی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہناتھاکہ الیکشن کمیشن گئے،ہمارے86ارکان کانوٹیفکیشن ...امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھرایران کودھمکی
جون 28, 20251230امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پردوبارہ حملےسےبالکل گریزنہیں کروں گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسےگفتگو کرتے ...دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں
جون 28, 20251130دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔ فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 لاکھ کیوسک تک پہنچ گئی، خوازہ،خیلہ،چکدرہ اورمنڈاہیڈورکس کےمقام پر دریائےسوات ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















