Blog
ایران نے بتایا وہ امن پسند ہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے حامی نہیں ،اسحاق ڈار
جون 27, 20251250نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نےکہاہےکہ امریکی حملے کے جواب میں ایران نے ہمیں بتایا کہ وہ امن پسند ہیں ایٹمی ہتھیار بنانے کے حامی نہیں مگر حملے کا جواب دیے بغیر ...قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف دائردرخواست پرفیصلہ محفوظ
جون 27, 20251650قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرعدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس جوادحسن نےلاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔پی آئی اےاورنجکاری کمیشن کےوکیل بیرسٹرمناہل طارق عدالت میں ...صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈاناقابل قبول ہے،امریکا
جون 27, 2025980امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے،ٹیرف لاگو کر کےامریکی معیشت کوکئی ٹریلین ڈالرکےنقصان سےبچایا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ...جائزہ لےرہےہیں امریکاکیساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،ایران
جون 27, 2025860ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ جائزہ لےرہےہیں امریکاکےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات کافی الحال کوئی منصوبہ نہیں،اگلےہفتےکوئی ایرانی وفدٹرمپ ...امریکامیں طلب بڑھنےپرخام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
جون 27, 2025930امریکامیں طلب بڑھنےاورآئل ذخائرمیں کمی کےباعث خام تیل کےنرخ بڑھ گئے۔ مشرق وسطیٰ سےسپلائی کےخدشات بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کاباعث بنے، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 32سینٹ ...محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرپنجاب میں دفعہ144نافذ
جون 27, 20251260محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں 27جون سے6جولائی تک دفعہ 144نافذ رہے گی، ہرقسم کےاسلحےاورآتش گیرموادکی ...اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کوپاکستان کیلئےامن وترقی کاسال بنائے ،مریم نواز
جون 27, 20252410وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کو پاکستان کیلئے امن وترقی کا سال بنائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامحرم الحرام واسلامی سال پرپیغام میں کہناتھاکہ دعاہے نیااسلامی ...ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا: پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف
جون 27, 20251830ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدام، پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف،ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر ...شمسی توانائی میں اہم پیشرفت :مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار
جون 27, 20251290شمسی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار کر لیا گیا۔ سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا سولر پینل ایجاد کیا ہے، جو کمرے کے ...پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی
جون 27, 20251470شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ گلوبل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دوحہ میں ہونیوالے ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















